11/03/2026
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ ارسلان زاہد کی موبائل یونین کے عہدیداران سے میٹنگ، عہدیداران سے تعارف کے بعد مسائل دریافت کیے اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی، ای گیجٹ ایپ پر پولیس کا بر وقت رسپانس، مارکیٹس میں دیگر تاجر برادری کے ساتھ ساتھ موبائل شاپس کی سیکیورٹی و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ موبائل یونین کے عہدیداران نے ڈی پی او ننکانہ کو ضلعی پولیس کیساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ میٹنگ میں حافظ زاہد جاوید صدر مرکزی انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کے ہمراہ موبائل یونین کے ممبران نے شرکت کی۔