Hoper Conservation and Development Organisation

Hoper Conservation and Development Organisation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hoper Conservation and Development Organisation, Non-Governmental Organization (NGO), Nagar.

08/08/2026
ہوپر کنزرویشن کمیٹی ایک رجسٹرڈ تنظیم ہے اور اس تنظیم کے رجسٹرڈ ممبران ہیں رجسٹرڈ ممبران تنظیم کے پالیسی پر تنقید کرسکتے ...
08/08/2026

ہوپر کنزرویشن کمیٹی ایک رجسٹرڈ تنظیم ہے اور اس تنظیم کے رجسٹرڈ ممبران ہیں رجسٹرڈ ممبران تنظیم کے پالیسی پر تنقید کرسکتے ہیں

ہوپر AKAH اور کنزرویشن کے اشتراک سے ایک اور پروجیکٹ کا افتتاحی پروگرام
04/07/2026

ہوپر AKAH اور کنزرویشن کے اشتراک سے ایک اور پروجیکٹ کا افتتاحی پروگرام

01/07/2026

ہوپر کنزرویشن کمیٹی کے ممبر بنے کیلئے رجسٹریشن جاری ہے خواہشمند حضرات اپنی رجسٹریشن کرسکتے ہیں

کہہ رہا ہے شورِ دریا سے سمندر کا سکوت،جس میں جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے۔گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات میں حلقہ نمب...
11/06/2026

کہہ رہا ہے شورِ دریا سے سمندر کا سکوت،
جس میں جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے۔

گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات میں حلقہ نمبر 5 کی کامیابی کے پس منظر میں جہاں چند نئے اور وقتی جوش رکھنے والے کارکنوں کا شور سنائی دیتا رہا، وہیں حقیقت یہ ہے کہ اس فتح کی بنیاد ان مخلص، ثابت قدم اور نظریاتی جیالوں نے رکھی جنہوں نے ہر مشکل گھڑی میں پارٹی کا پرچم بلند رکھا۔
انہی وفادار اور دیرینہ کارکنوں میں وادی ہوپر رتل سے تعلق رکھنے والے معروف جیالے عمران المعروف مظلوم کیمسٹ (Mazloom Chemist) کا نام نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے انتخابی مہم کے آغاز سے لے کر پولنگ کے دن تک اور کامیابی کے بعد بھی جس خلوص، لگن اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا، وہ حلقے میں پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی کا ایک اہم باب بن چکا ہے۔
ان کی خدمات اور قربانیاں صرف مقامی کارکنوں ہی کے نزدیک قابلِ قدر نہیں بلکہ ضلعی اور صوبائی قیادت بھی ان کی انتھک محنت اور وفاداری کا اعتراف کرتی ہے۔ جب حلقے میں پاکستان پیپلز پارٹی کو شدید تنقید، سیاسی دباؤ اور مختلف چیلنجز کا سامنا تھا، تب عمران نے کسی نڈر سپاہی کی مانند تنِ تنہا میدان میں کھڑے ہو کر "پیپلز پارٹی کھپے" کا نعرہ بلند رکھا اور پارٹی کے نظریے اور قیادت کا بھرپور دفاع کیا۔
آج جب پاکستان پیپلز پارٹی صوبے میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے اور حلقہ نمبر 5 میں کامیابی حاصل کر چکی ہے، تو وادی ہوپر کے عوام، بالخصوص جیالے، عمران مظلوم کیمسٹ سے بڑی توقعات وابستہ کیے ہوئے ہیں۔ عوام کا ماننا ہے کہ جس جذبے اور حکمتِ عملی کے ساتھ انہوں نے انتخابی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا، اسی عزم کے ساتھ وہ اب علاقے کے دیرینہ مسائل کے حل، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں میں وادی ہوپر کی شمولیت کے لیے بھی صوبائی قیادت تک اپنی مؤثر آواز پہنچائیں گے۔
علاقے کے نوجوان بھی امید رکھتے ہیں کہ عمران، حلقے کے منتخب نمائندے کے ساتھ مل کر ان کی محرومیوں کے خاتمے، بہتر تعلیم، ہنر مندی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں گے، تاکہ ترقی کے ثمرات واقعی عوام تک پہنچ سکیں۔
بلاشبہ سیاسی جدوجہد کا اصل حسن شور و غوغا میں نہیں بلکہ خاموشی، استقامت اور مسلسل محنت میں پوشیدہ ہوتا ہے۔ عمران مظلوم کیمسٹ ان کارکنوں میں شامل ہیں جنہوں نے ثابت کیا کہ نظریے سے وابستگی اور عوامی خدمت کا جذبہ ہی

ہوپر کسانوں کیلئے خوشخبری مناسب ریٹس پر مختلف بیج دستیاب ہیں بیج کے وصولی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں جنرل سیکٹریری ہوپر ک...
27/03/2026

ہوپر کسانوں کیلئے خوشخبری
مناسب ریٹس پر مختلف بیج دستیاب ہیں
بیج کے وصولی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں
جنرل سیکٹریری ہوپر کنزرویشن
محمد عمران 03126062183

ہوپر کنزرویشن کی طرف ہوپر عوام کو ایک اور پروجیکٹ مبارک ہو
27/03/2026

ہوپر کنزرویشن کی طرف ہوپر عوام کو ایک اور پروجیکٹ مبارک ہو

ہوپر کنزرویشن اور نگر ایگری کلچر کی طرف ہوپر کے 150 کسانوں میں پھلدار درخت تقسم
27/03/2026

ہوپر کنزرویشن اور نگر ایگری کلچر کی طرف ہوپر کے 150 کسانوں میں پھلدار درخت تقسم

21/03/2026

پھلدار و غیر پھلدار درختوں کے حصول کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

Address

Nagar

Telephone

+923126062183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hoper Conservation and Development Organisation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share