Al-Mustafa__Scouts__Gilgit__Baltistan. المصطٰفی اسکاوٹس گلگت بلتستان

  • Home
  • Pakistan
  • Nagar
  • Al-Mustafa__Scouts__Gilgit__Baltistan. المصطٰفی اسکاوٹس گلگت بلتستان

Al-Mustafa__Scouts__Gilgit__Baltistan.    المصطٰفی اسکاوٹس گلگت بلتستان We invite all to join us in building a better future, promoting positive change and community development through youth empowerment.

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَالمصطفی اسکاؤٹس چھلت کے سابق مسئول  فعال، مخلص اور شریف النفس کارکن، حسین عب...
17/02/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
المصطفی اسکاؤٹس چھلت کے سابق مسئول فعال، مخلص اور شریف النفس کارکن، حسین عباس زنگی داغِ مفارقت دے کر دارِ فنا سے دارِ بقا کوچ کر گئے۔ مرحوم گزشتہ دنوں ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے تھے اور آغا خان اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ چار دن تک زندگی اور موت کی شدید جنگ لڑتے رہے، بالآخر آج زندگی کی بازی ہار گئے۔
خداوندِ متعال مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔
مومنین سے دعائے مغفرت اور نمازِ وحشت کی اپیل ہے۔

بسم الله الرحمن الرحيم*كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ**ہر جان موت کا ذائقہ چکھنے والی ہے*اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَي...
17/02/2026

بسم الله الرحمن الرحيم

*كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ*
*ہر جان موت کا ذائقہ چکھنے والی ہے*

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ

نہایت افسوس اور دلی صدمے کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
*المصطفی اسکاؤٹس چھلت کے سابقہ مسئول برادر حسین عباس*
چند روز قبل ایک افسوسناک روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوئے تھے اور آج
اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام
عطا فرمائے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عنایت فرمائے۔ آمین۔

*المصطفیٰ اسکاؤٹس پاکستان*
*اوپن گروپ رجسٹرڈ*

المصطفی اسکاؤٹس چھلت کے سابقہ مسئول برادر حسین عباس ایک حادثے میں شدید زخمی ہوئے ہیں جو کہ دو دنوں سے آئی سی یو میں ہیں۔...
16/02/2026

المصطفی اسکاؤٹس چھلت کے سابقہ مسئول برادر حسین عباس ایک حادثے میں شدید زخمی ہوئے ہیں جو کہ دو دنوں سے آئی سی یو میں ہیں۔ شعبان و رمضان کے مبارک مہینوں میں برادر کی صحت یابی کے لئے آپ سب سے خصوصی دعاؤں کی التماس ہے۔

17/09/2025

⛑️ *ریسکیو آپریشن – جلال پور پیر والا* 🌊

*المصطفیٰ اسکاؤٹس پاکستان کے جوان سیلاب زدہ علاقوں میں مسلسل ریسکیو آپریشن میں سرگرم ہیں۔*

📞 تعاون/ڈونیشن کے لیے رابطہ کریں:
0332-5318505 // 0305-5572722

*المصطفیٰ اسکاؤٹس پاکستان*

31/08/2025

المصطفیٰ اسکاٹ کا حالیہ دنوں ضلع غذر راوشن اور ہکس میں دورے کا مقصد:

١۔ متاثرہ علاقوں کا تفصیلی جائزہ لینا ۔
٢۔ متاثرہ گھرانوں کے لیۓ ضروری اشیاءِ کا ڈیٹا لینا ۔
٣۔ امدادی سامان کی فراہمی ۔
٤۔ لوگوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں عام عوام کو آگاہ کرنا۔

اس رضارکارنہ مہم کے دوران عوامی حلقوں میں المصطفیٰ اسکاؤٹ کو بہت سراہا گیا اور متاثرہ لوگوں نے شکریہ ادا گیا۔ انشاللّٰہ عوام الناس کی تعاون سے امدادی سامان پہنچایا جائے گا۔ اس کار خیر میں کوئی کچھ ڈونیٹ کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ کر سکتے ہیں۔

28/08/2025

Al-Mustufa Scouts Open Group - Reg المصطفیٰ ٓسکاوٗٹس اوپن گروپ

*سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی میں مردار حکومت کی مکمل ناکامی و مجرمانہ غفلت پر اہم بیان***

Former Markazi  masool of Al-Mustafa Scouts Pakistan, Dr. Nouman Ahmed Karemi, who hails from Murtazaabad, District Hunz...
20/08/2025

Former Markazi masool of Al-Mustafa Scouts Pakistan, Dr. Nouman Ahmed Karemi, who hails from Murtazaabad, District Hunza, has been apportioned as a postdoctor at the school of Materials Science ans engineering, South China Univeristy of technology (SCUT), Guangzhou Chaina . On behalf of Al-Mustafa Scouts Gilgit Region, we extend our heartfelt congratulations to Dr. Nouman Ahmed Karemi and his entire family on successfully achievament. We pray to Allah Almighty for his continued success and further achievements.
Al-Mustufa Scouts Open Group - Reg المصطفیٰ ٓسکاوٗٹس اوپن گروپ المصطفیٰ اسکاؤٹس شینبر Hunza News Gilgit Media Network

16/08/2025

🎥 سٹیٹس ویڈیو
مرکزی اسکاؤٹ پریڈ
بعنوان : آزاد وطن بیدار جوان
لبیک یا حسین لبیک پاکستان
📍 مال روڈ، لاہور
📅 14 اگست 2025
🤝 المصطفیٰ اسکاؤٹس پاکستان (رجسٹرڈ)

11/08/2025

المصطفیٰ اسکاؤٹس پاکستان، گلگت ڈویژن

المصطفیٰ اسکاؤٹس پاکستان          اسکاؤٹ کیمپ📆 : 6 تا 8 اگست ⛺ : نگر خاص🔹 : سرگرمیاں       👐 : باجماعت نماز، دعا و مناجا...
09/08/2025

المصطفیٰ اسکاؤٹس پاکستان
اسکاؤٹ کیمپ
📆 : 6 تا 8 اگست
⛺ : نگر خاص
🔹 : سرگرمیاں
👐 : باجماعت نماز، دعا و مناجات
✒ : اسکاؤٹ کلاس
✒ : انسان شناسی و بسیج کے زمہ داریاں
🏃 : ایڑوینچر
💪 : سلف ڈفنس
المصطفیٰ اسکاؤٹس گلگت

Address

Nagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Mustafa__Scouts__Gilgit__Baltistan. المصطٰفی اسکاوٹس گلگت بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Mustafa__Scouts__Gilgit__Baltistan. المصطٰفی اسکاوٹس گلگت بلتستان:

Share