SAS Valley Forum

SAS Valley  Forum ⭐⭐⭐⭐⭐

12/06/2026

حلقہ 5 سے تاریخ میں پہلی بار باپ کا کارڈ استعمال کر کے ایک انپرڈ اسمبلی جارہا ہے اللہ خیر کرے

11/06/2026

ساس ویلی میں ایک امیدور
20 سال سے روتے رھیں کیسی نےحوصلھ نہیں دیا 2026 میں بھی
ساس ویلی والوں نے پھر بھی رحم نہیں کیا تو ہوپر والوں نے ترس کھایا تھوڑا حوصلا دیا ہے

30/05/2026
28/05/2026

نگر قوم جہانگیر اور ذوالفقار مراد کو ووٹ دے کر نگر کو چلاس دریل اور کوہستان نہ بناو

در پے یہ لنگور جیسا رہتاہے مانگ نے کا دستور نرالا ہوتاہے
26/05/2026

در پے یہ لنگور جیسا رہتاہے
مانگ نے کا دستور نرالا ہوتاہے

Ppp walo ka siyasi campaigns SAS velly mai
26/05/2026

Ppp walo ka siyasi campaigns SAS velly mai

26/05/2026

ساس ویلی پی پی پی والوں کا کمپین کا الگ انداز ووٹ نئی دیا تو کنڈیٹ بیمار ہوسکتا ہے خدا کی واسطے نیا نسل کو ویژن اور انٹرنیشنل پالیسی سمجھانے کی ضرورت ہے

شہادت سعادت 🇮🇷❤️🪽ظلم کا بدلہ ووٹ سے7 جون 2026 کو ضلع  نگر جی بی اے 05، حلقہ 02 کی غیور عوام خیمہ” پر مہر لگائیں اور  پاک...
20/05/2026

شہادت سعادت 🇮🇷❤️🪽
ظلم کا بدلہ ووٹ سے

7 جون 2026 کو ضلع نگر جی بی اے 05، حلقہ 02 کی غیور عوام خیمہ” پر مہر لگائیں اور پاکستان تحریک انصاف اور ایم ڈبلیو ایم کے نامزد علامہ راجہ ناصر مرد مجاہد شیعان علی کے امیدوار ریاض اکبر کو کامیاب کروائیں۔

19/05/2026

اللہ کے واسطے ایک ووٹ دے دیں" – یہ حکمتِ عملی یا سیاسی دیوالیہ پن؟
گھر گھر جا کر التجا، پھر بھی کام نہ آیا
نہ شرم نہ هایا 75 سال سے اندھرہ یتیموں کے گھر سےووٹ مانگا شرم انی چاہیے
باپ کا b عزت خاک میں ملایا

Address

Nagar
17240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAS Valley Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share