ASRAH Welfare Foundation

ASRAH Welfare Foundation Community Organization

انشاءاللہ4 شعبان جشن ولادت باسعادت حضرت عباس علمدار علیہ السلامامام بارگاہ پنجتنى هرائے گرم نگر خاص میں منعقد ہوگیجس میں...
19/01/2026

انشاءاللہ
4 شعبان جشن ولادت باسعادت حضرت عباس علمدار علیہ السلام
امام بارگاہ پنجتنى هرائے گرم نگر خاص میں منعقد ہوگی
جس میں تمام شعرائے کرام اور مشہور منقبت خؤاں حضرات کی شرکت ہوگی.

إنا لله وإنا إلیه راجعونانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب زوار شعبان علی ابن شفا علی ساکن ہرئ گرم، نگر خاص ...
01/08/2025

إنا لله وإنا إلیه راجعون

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب زوار شعبان علی ابن شفا علی ساکن ہرئ گرم، نگر خاص (مقیم کراچی) رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔

تمام مؤمنین و مؤمنات سے گزارش ہے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے نمازِ وحشت کی درخواست ہے۔

🌟 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌟جناب محمد اسحاق رضائی  کوفلاحی تنظیم "جوانانِ نگر" کا صدر منتخب ہونے پردل کی اتھاہ گہرائیو...
21/07/2025

🌟 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌟

جناب محمد اسحاق رضائی کو
فلاحی تنظیم "جوانانِ نگر" کا صدر منتخب ہونے پر
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ انتخاب آپ کی خدمتِ خلق، دیانت داری، اور مسلسل محنت کا روشن اعتراف ہے۔
ہمیں کامل یقین ہے کہ آپ کی ولولہ انگیز قیادت میں "جوانانِ نگر" مزید ترقی کرے گی
اور محروم و مستحق طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے نئے سنگِ میل قائم کرے گی۔

🌿 دعا گو ہیں کہ ربِ کریم آپ کو اس عظیم ذمہ داری کی ادائیگی میں کامیاب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

Address

Nagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASRAH Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ASRAH Welfare Foundation:

Share