AASRA walfare organization

AASRA  walfare organization ٫٫آسرا ویلفیئر آرگنائزیشن،،
سمائیر کے پولیس کے جوانوں کا معاشرے میں تعلیم و تربیت اور صحت عامہ اور فلاحی کاموں کی طرف ایک قدم ہے

27/07/2026

🌹 آسرا ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے جناب ذوالفقار علی مراد صاحب کو وزیر لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ (LG&RD)، گلگت بلتستان کا قلمدان سنبھالنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎉
یہ اعزاز آپ کی صلاحیتوں، عوامی خدمت سے وابستگی اور انتھک محنت کا اعتراف ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ کی بصیرت افروز قیادت میں گلگت بلتستان میں مقامی حکومتوں کو مزید مضبوطی ملے گی، دیہی ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی اور عوام کی فلاح و بہبود کے خواب حقیقت کا روپ دھاریں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، ہمت، استقامت اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے، اور آپ کو ہر میدان میں سرخرو کرے۔ آمین۔
بہت بہت مبارک ہو! 🌹
آسرا ویلفیئر آرگنائزیشن

01/03/2026
پیش امام جامعہ مسجد مہدی آباد سمائیر آغا شیخ ذاکر حسین کا معاشرہ سازی کے لیے ان کی بے لوث خدمات کو آسرا ویلفئیر آرگنائزی...
25/02/2026

پیش امام جامعہ مسجد مہدی آباد سمائیر آغا شیخ ذاکر حسین کا معاشرہ سازی کے لیے ان کی بے لوث خدمات کو آسرا ویلفئیر آرگنائزیشن سمائیر قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔اللہ آپ کو ہر بلا سے محفوظ رکھے اور آپ کی توفیقات خیر میں اضافہ
فرمائے ۔آمین۔

آسرا ویلفئیر آرگنائذیشن۔عباس عبداللہ صاحب کو سمائیر کے لیے بہترین اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے
08/02/2026

آسرا ویلفئیر آرگنائذیشن۔عباس عبداللہ صاحب کو سمائیر کے لیے بہترین اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے

Address

Nagar
SUMMAYERNAGARGILGILTBALTISTAN

Telephone

+923407503815

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AASRA walfare organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AASRA walfare organization:

Shortcuts

Share