13/06/2026
مسجد میں نمازیوں اور قرآنِ پاک کی تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کی سہولت کے لیے تین عدد پنکھوں اور وضو کے لیے واٹر پمپ کی اشد ضرورت ہے۔ آپ حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس نیک کام میں صدقۂ جاریہ سمجھ کر اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ کا تعاون نمازیوں اور بچوں دونوں کے لیے آسانی کا سبب بنے گا اور ان شاء اللہ آپ کے لیے دائمی اجر کا ذریعہ بنے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق، صحت اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
WhatsApp 0313 0204515