09/08/2023
انا اللہ وانا الیہ راجعون
معمولی تلخ کلامی پر کسی معصوم کا قتل ہو جانا اہل غازیگھاٹ کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔براے کرم اپنے اندر قوتِ برداشت پیدا کریں،اپنے معملات بات چیت سے حل کریں
اللہ تعالۂ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگۂ عطا فرماے،
زخمی ہونے والے بھای کو جلد سے جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرماے۔آمین😓