Digital Muzaffargarh

Digital Muzaffargarh Digital Muzaffargarh is Empowering Muzaffargarh with e-commerce, blogging, and freelancing.

میرے لیے یہ بہت خوشی اور فخر کی بات ہے کہ میں مظفرگڑھ کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک بڑے پلیٹ فارم پر کشمیر کے طلبہ کو Genera...
01/06/2026

میرے لیے یہ بہت خوشی اور فخر کی بات ہے کہ میں مظفرگڑھ کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک بڑے پلیٹ فارم پر کشمیر کے طلبہ کو Generative AI کی ٹریننگ دوں گا۔

یہ پروگرام European Union کے تعاون سے ہو رہا ہے، اور میرے لیے سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ہمارا چھوٹا سا شہر مظفرگڑھ بھی اب ایسے پلیٹ فارمز پر اپنا حصہ ڈال رہا ہے۔

دعا ہے اللہ مجھے یہ موقع اچھے طریقے سے نبھانے کی توفیق دے۔
مظفرگڑھ سے کشمیر تک… علم کا یہ سفر میرے لیے بہت خاص ہے۔ ❤️

ڈیجیٹل مظفرگڑھ اپنی میڈیا ٹیم کے لیے عثمان قریشی کو میڈیا ٹیم لیڈ کے طور پر خوش آمدید کہتا ہے۔عثمان قریشی 2020 سے گرافک ...
01/06/2026

ڈیجیٹل مظفرگڑھ اپنی میڈیا ٹیم کے لیے عثمان قریشی کو میڈیا ٹیم لیڈ کے طور پر خوش آمدید کہتا ہے۔

عثمان قریشی 2020 سے گرافک ڈیزائننگ، ویڈیو ایڈیٹنگ، ویڈیو گرافی، فوٹوگرافی، مواد بنانے، موشن گرافکس اور اے آئی کے کام سے وابستہ ہیں۔ اس کے ساتھ وہ فری لانسنگ اور مقامی برانڈز کی مارکیٹنگ میں بھی عملی تجربہ رکھتے ہیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ عثمان قریشی اپنی محنت اور تخلیقی صلاحیتوں سے ڈیجیٹل مظفرگڑھ کی میڈیا ٹیم کو مزید مضبوط بنائیں گے۔

خوش آمدید عثمان قریشی ❤️

31/05/2026

مظفرگڑھ کے کم عمر بچے بھی اب اپلیکیشنز بنا رہے ہیں۔
یہی ٹیلنٹ، یہی جذبہ اور یہی محنت ڈیجیٹل مظفرگڑھ کی اصل بنیاد ہے۔ ❤️

آج کا meetup کسی بڑے ہال، ہوٹل یا پروٹوکول کے بغیر رکھا تھا۔ فیاض پارک میں زمین پر بیٹھ کر بات کرنے کا مقصد ہی یہ تھا کہ...
31/05/2026

آج کا meetup کسی بڑے ہال، ہوٹل یا پروٹوکول کے بغیر رکھا تھا۔ فیاض پارک میں زمین پر بیٹھ کر بات کرنے کا مقصد ہی یہ تھا کہ ہم ایسے لوگوں کو تلاش کر سکیں جن میں سادگی ہو، سیکھنے کی بھوک ہو اور کچھ بننے کا جنون ہو۔

میرا ماننا ہے کہ جو شخص زمین پر بیٹھ کر سیکھنے میں عار محسوس نہیں کرتا، وہی آگے جا کر بڑا کام کرتا ہے۔ ایسے لوگوں میں کم نخرے ہوتے ہیں اور کام کرنے کا جذبہ زیادہ ہوتا ہے۔

ان شاء اللہ ڈیجیٹل مظفرگڑھ کی ٹیم بھی ایسے ہی لوگوں پر مشتمل ہوگی۔ سادہ ہوں گے، down to earth ہوں گے، لیکن اپنے کام میں ماہر ترین ہوں گے۔ ❤️

پہلے سیکھیں گے، پھر کمائیں گے، پھر دوسروں کو سکھائیں گے۔

میرے بھائیوں، آج نہ آئے تو شاید کچھ miss نہ ہو...لیکن آ گئے تو شاید بہت کچھ بدل جائے۔ 💚ملتے ہیں آج شام۔
30/05/2026

میرے بھائیوں، آج نہ آئے تو شاید کچھ miss نہ ہو...

لیکن آ گئے تو شاید بہت کچھ بدل جائے۔ 💚

ملتے ہیں آج شام۔

ڈیجیٹل مظفرگڑھ کا مقصد صرف نوجوانوں کو ہنر مند بنانا نہیں بلکہ مظفرگڑھ کی خواتین کو بھی جدید ڈیجیٹل مہارتوں کے ذریعے باا...
29/05/2026

ڈیجیٹل مظفرگڑھ کا مقصد صرف نوجوانوں کو ہنر مند بنانا نہیں بلکہ مظفرگڑھ کی خواتین کو بھی جدید ڈیجیٹل مہارتوں کے ذریعے بااختیار بنانا ہے۔

ہم سمجھتے ہیں کہ جب ایک عورت آگے بڑھتی ہے تو اس کے ساتھ ایک پورا خاندان اور معاشرہ بھی ترقی کرتا ہے۔ اسی سوچ کے تحت ڈیجیٹل مظفرگڑھ ویمن امپاورمنٹ پر کام جاری ہے جہاں خواتین کو AI، Freelancing، Online Earning اور دیگر جدید مہارتیں سیکھنے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

یہ صرف ایک پروگرام نہیں بلکہ ایک ایسا سفر ہے جس کا مقصد مظفرگڑھ کی خواتین کو خوداعتماد، خودمختار اور بااختیار بنانا ہے۔

ہمارا خواب: ہنر مند خواتین، مضبوط خاندان، روشن مظفرگڑھ۔ 💚✨

مظفرگڑھ کے نوجوانو کل آ رہے ہو یا پھر آگلے Meetup کا انتظار ہے ؟ جو شاید ہونا بھی ہے یا نہیں۔
29/05/2026

مظفرگڑھ کے نوجوانو کل آ رہے ہو یا پھر آگلے Meetup کا انتظار ہے ؟ جو شاید ہونا بھی ہے یا نہیں۔

ہم صرف سٹوڈنٹس کو کورسز نہیں کروا رہے…ہم ایک ایسی ٹیم تیار کر رہے ہیں جو کل مظفرگڑھ کی ڈیجیٹل پہچان بنے گی ❤️یہ ہماری 6 ...
28/05/2026

ہم صرف سٹوڈنٹس کو کورسز نہیں کروا رہے…
ہم ایک ایسی ٹیم تیار کر رہے ہیں جو کل مظفرگڑھ کی ڈیجیٹل پہچان بنے گی ❤️

یہ ہماری 6 months training کا صرف ایک module ہے

مقصد صرف سیکھنا نہیں…
بلکہ پہلے خود کمانا اور پھر آگے دوسروں کو سکھانا ہے ✨

2nd Meetup with males at Fayyaz Park ❤️InshaAllah milty hein parsoon Saturday evening, 30 May 🌙Yeh meetup hi decide kry ...
28/05/2026

2nd Meetup with males at Fayyaz Park ❤️

InshaAllah milty hein parsoon Saturday evening, 30 May 🌙
Yeh meetup hi decide kry ga k kinko apny sath lay kar chalna hae

Mazeed details k liye comments check krein 👇

P.S: Females k meetup ka schedule & venue bhi jald announce kr dia jaye ga

ڈیجیٹل مظفرگڑھ کے pillars وہ لوگ ہوں گے…جو خود سیکھ کر دوسروں کو بھی سکھائیں گے۔جو صرف اپنی earning تک محدود نہیں رہیں گ...
28/05/2026

ڈیجیٹل مظفرگڑھ کے pillars وہ لوگ ہوں گے…

جو خود سیکھ کر دوسروں کو بھی سکھائیں گے۔
جو صرف اپنی earning تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ اپنے شہر کے نوجوانوں کو بھی ساتھ لے کر چلیں گے۔
جو problems کا رونا نہیں روئیں گے بلکہ opportunities create کریں گے۔
جو skill، AI اور technology کو مظفرگڑھ کے future کے لیے استعمال کریں گے۔

کیونکہ شہر عمارتوں سے نہیں… visionary لوگوں سے بنتے ہیں۔

Address

Aims Academy Muzaffargarh, Near City Public School, Karbala Road
Muzaffargarh
34200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Muzaffargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Digital Muzaffargarh:

Share