Pearl Of Islaam

Pearl Of Islaam Pearl of Islam

14/05/2026

یہ دیس جگمگائے گا نور لا الہ سے

14/05/2026

*ہر دل تک قرآن*
جلسہ عام حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع مظفر گڑھ

🌿 دعوتِ شرکت 🌿السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہمحترم بہنوں!آپ کو ایک بابرکت اور روح پرور اجتماع "ہر دل تک قرآن" کنونشن میں...
06/05/2026

🌿 دعوتِ شرکت 🌿
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
محترم بہنوں!
آپ کو ایک بابرکت اور روح پرور اجتماع "ہر دل تک قرآن" کنونشن میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔
یہ کنونشن انہی منتظم خواتین کے زیرِ اہتمام منعقد ہو رہا ہے جنہوں نے "ہر دل تک قرآن" کا خوبصورت تصور پیش کیا اور اسے عام کرنے کی جدوجہد کی۔
یہ ایک سنہری موقع ہے کہ ہم براہِ راست ان کی صحبت سے فائدہ اٹھائیں .
✨ ایمان کو تازگی بخشیں
✨ اور اس بابرکت محفل میں بڑھ چڑھ کر شرکت کریں
🤍 اپنی دوستوں، بہنوں اور رشتہ داروں کو بھی ساتھ لانا نہ بھولیں
📅 تاریخ: 9 مئی 2026
⏰ وقت: 3:00 بجے دوپہر
📍 مقام: رائل پیلس کنونشن ہال مظفرگڑھ

25/02/2026
قرآن انسٹیٹیوٹ پاکستان پیش کر رہا ہے خواتین کے لیے 15 روزہ آن لائن رمضان کورس         💫*ہر دل تک قرآن*💫             (Onl...
15/02/2026

قرآن انسٹیٹیوٹ پاکستان پیش کر رہا ہے خواتین کے لیے 15 روزہ آن لائن رمضان کورس

💫*ہر دل تک قرآن*💫
(Online short course)

🗓️آغاز : *یکم رمضان المبارک سے*

🕒 وقت: *روزانہ شام 3 تا 4*

📍*بذریعہ زوم اپلیکیشن*

*اس رمضان قرآن کو ایک نئے انداز میں سمجھیں*

*کورس میں رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔*

https://chat.whatsapp.com/JUv1keUWrSkDZgvJxT8WcO?mode=gi_t

14/02/2026


14/02/2026

یومِ حیا | ۱۴ فروری

ویلنٹائن ڈے ہماری دینی و تہذیبی شناخت کا حصہ نہیں۔
یہ مغربی ثقافت کی ایسی روایت ہے جو نوجوانوں کو وقتی جذبات اور بے مقصد رجحانات کی طرف لے جاتی ہے۔
ہماری اصل پہچان اسلامی اقدار، حیا اور ذمہ دارانہ طرزِ زندگی میں ہے۔

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pearl Of Islaam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share