Children Future Federation

Children Future Federation If you can put a smile on a child's face,you are real hero.Help others and you will satisfied with your life�

The purpose of this Federation is to help poor and orphan children.We provide them books,pay their school fee,provide them clothes.We will listen each and every voice for help InshaAllah.Love has many forms and helping the needy is like a love,The Love Of Humanity.Suggestion are welcome.If you people find someone deserving,do contact us.We will do our best InshaAllah �

صفائی اللہ کا حکم اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مستقل سنت ہے۔ صفائی روحانیت کی غذا ہے۔ صفائی محبت و پیار کی کہانی ہے ، ...
24/02/2025

صفائی اللہ کا حکم اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مستقل سنت ہے۔ صفائی روحانیت کی غذا ہے۔ صفائی محبت و پیار کی کہانی ہے ، صفائی انسانی کشش کا سبب ہے۔ جہاں صفائی ہو گی وہاں صحت ، خوشی ، روشنی اور مسکراہٹیں ہونگی۔ جیسے سورج نکلنے سے اندھیرا بھاگ جاتا ہے اسی طرح صفائی کے آنے سے بیماریاں ، غم ، تاریکیاں ، نحوستیں رخصت ہو جایا کرتی ہیں۔ہمارا دین اسلام بھی ہمیں صاف ستھرا رہنے کی ہدایت دیتا ہے اور صفائی کو نصف ایمان قرار دیتا ہے۔ صفائی اسلام کا بہترین عمل ہے۔ نماز جیسے بنیادی اسلامی رکن کی ادائیگی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہمارا جسم ، لباس اور وہ جگہ جہاں ہم نماز پڑھیں پاک صاف نہ ہو۔ اسلام صفائی پسند مذہب ہے۔ جو انسان کو پیدائش سے لے کر موت تک صاف ستھرا رہنے کی تعلیم دیتا ہے اور اس میں انسانی جسم کی صفائی سے لے کر سوسائٹی ، گلی، محلہ اور پوری قوم تک کے لیے صفائی کے احکامات موجود ہیں۔ہم نے یہ Dustbins تیار کی ہیں جو کل انشاءاللہ ڈونگ گلی مشٹمبہ میں نصب کی جائیں گی۔

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Children Future Federation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share