Minhas Welfare Association Muzaffarabad Azad Kashmir

Minhas Welfare Association Muzaffarabad Azad Kashmir Register Organization work To surve humanity

ہر سال کی طرح مورخہ 17 فروری 2026 کو گھاٹیاں وارڈ کے مختلف مستحق گھرانوں میں پیکج تقسیم کیا گیا سیکرٹری نشر واشاعت منہاس...
19/02/2026

ہر سال کی طرح مورخہ 17 فروری 2026 کو گھاٹیاں وارڈ کے مختلف مستحق گھرانوں میں پیکج تقسیم کیا گیا سیکرٹری نشر واشاعت منہاس ویلفیئر ایسوسی ایشن محمد وسیم زمان نے بتایا ہے کہ الحمدللہ
حسبِ روایت اس سال بھی منہاس ویلفیئر ایسوسی ایشن وارڈ گھاٹیاں کی جانب سے ماہِ رمضان المبارک کے مقدس موقع پر غریب اور مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ یہ ایک قابلِ تحسین اور نیک عمل ہے جو دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبے کو ظاہر کرتا ہے۔
اس مو قع پر سرپرست اعلی گھاٹیاں وارڈ صابر حسین منہاس ،صدر راشد حسن جنرل سیکرٹری محمد جاوید زمان اور سیکرٹری مالیات راجہ محمد عارف کا کہنا تھا کہ اللہ پاک منہاس ویلفیئر ایسوسی ایشن کو مزید ترقی اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ جن لوگوں نے اس کارِ خیر میں حصہ ملایا، اللہ تعالیٰ اُن کی جان، مال، عزت اور آبرو کی حفاظت فرمائے اور اُنہیں اس کا بہترین اجرِ عظیم عطا کرے.

25/11/2025
مورخہ 23 نومبر 2025 منہاس ویلفیئر ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کا سالانہ جائزہ اجلاس رکھا گیا جس میں مختلف وارڈز کے زمہدران و ...
24/11/2025

مورخہ 23 نومبر 2025 منہاس ویلفیئر ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کا سالانہ جائزہ اجلاس رکھا گیا جس میں مختلف وارڈز کے زمہدران و ممبران نے شرکت کی اور سالانہ کارگردگی پیش کی گی اس کے علاوہ مجلسِ عاملہ کی تکمیل اور دیگر پروجیکٹس پہ بھی بات چیت و مشاورت کی گی
مرکزی سیکرٹری جنرل ،صدر و سرپرست اعلیٰ صاحب نے خصوصی شرکت کی
Minhas Welfare Association Muzaffarabad Azad Kashmir ❤️

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ❤️ ❤️
14/08/2025

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ❤️ ❤️

تقریب اعترافِ خدمت*بتعاون الخدمت فاؤنڈیشن مظفرآباد*صدر الخدمت فاؤنڈیشن  آزاد کشمیر ریجن  جناب *کرنل (ر) ظفر رشید عباسی ص...
21/06/2025

تقریب اعترافِ خدمت
*بتعاون الخدمت فاؤنڈیشن مظفرآباد*
صدر الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر ریجن جناب *کرنل (ر) ظفر رشید عباسی صاحب*
سے منہاس ویلفیئر ایسوسی ایشن ® کے صدر *ایڈوکیٹ رفیق خان منہاس صاحب* کی شیلڈ سیکرٹری نشرو اشاعت *راجہ مدثر منہاس* وصول کر رہے ہیں .تقریب کے بعد گروپ فوٹو جس میں ضلعی صدر جناب خواجہ ظہیر احمد صاحب ،اسلم شاد صاحب اور دیگر بھی موجود ہیں

Address

Plate
Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhas Welfare Association Muzaffarabad Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share