13/04/2026
علمی و فکری شخصیات محترم جناب آفتاب احمد صاحب پرنسپل منہاج کالج برائے خواتین اور پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد جامی صاحب ہیڈ آف اسلامک سٹڈیز مہناج یونیورسٹی لاہور ڈائریکٹر شیخ الاسلام مرکز علوم الروحانیہ منہاج یونیورسٹی لاہور کو جناب خالد رشید مغل ایڈوکیٹ صاحب کی تصنیف" الحادی و مرزائی افکار و نظریات" پیش کی ۔
ان صاحبان نے جناب خالد رشید صاحب کی اس تصنیف کو سراہا اور نیک تمناؤں اور دعاؤں سے نوازا محترم شبیر احمد جامی صاحب نے اس حوالہ کہا کہ اس پر مزید کام کیا جائے یہ بہت اچھی کاوش ہے اس پہ دور حاضر کے مطابق اس پر کام کرنا چائیے اور ان نے کہا کہ اگر آپ کو میری کسی بھی جگہ ضرورت پڑھتی ہے تو ان شاءاللہ میں بھی حاضر ہو اسی موقع پر جناب صاحبزادہ ارشد عمران اور صاحبزادہ محسن رضا موجود تھے