Hamdard Welfare Foundation Registered

Hamdard Welfare Foundation Registered Hamdard welfare Foundation is registered platform in jehlum Valley working on:
1- Health
2-Education
3-Food
4-Emergency
5-Production

Send your donations directly in foundation bank account:

Bank Name : HBL Microfinance Bank

Account Number: 0311013274015014

IBAN: PK44FMFB0311013274015014

Account Title:
Hamdard Welfare Foundation

الحمدللہ۔۔۔ صدر میڈیکل ٹیم ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن ڈاکٹر مریم ریاض میر ای این ٹی سپیشلسٹ ڈی ایچ کیو جہلم ویلی تعینات۔
30/04/2026

الحمدللہ۔۔۔ صدر میڈیکل ٹیم ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن ڈاکٹر مریم ریاض میر ای این ٹی سپیشلسٹ ڈی ایچ کیو جہلم ویلی تعینات۔

Masha Allahجناب چئیرمین
25/04/2026

Masha Allah
جناب چئیرمین

18/04/2026

ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کے بانی و چیئرمین اسامہ کلیم چغتائی اور سیکرٹری مالیات کاشف منظور عباسی ہمدرد ایجوکیشن فار آل پراجیکٹ 2026 کی بریفنگ دے رہے ہیں۔
الحمداللہ 60 مستحق طلباء کتب اور سٹیشنری سے مستفید
تمام مخیر حضرات کا شکریہ

18/04/2026

الحمداللہ ہمدرد ایجوکیشن فار آل پراجیکٹ کے تحت جہلم ویلی مظفرآباد کے مختلف پرائیویٹ اور سرکاری سکولز کے یتیم اور مستحق 60 طلباء کو کتب اور سٹیشنری فراہم کر دی گئی۔
اس پراجیکٹ کی کل لاگت 1 لاکھ 50 ہزار رہی۔ جبکہ بسم اللہ بک ڈپو کے آنر محترم نثار احمد صاحب نے خصوصی تعاون کیا۔
تمام مخیر حضرات کا شکریہ۔

آرگنائزر میڈیکل ایکٹیویٹیز ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن ڈاکٹر ثناء پرویز  کو بطور میڈیکل آفیسر تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرت...
14/04/2026

آرگنائزر میڈیکل ایکٹیویٹیز ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن ڈاکٹر ثناء پرویز کو بطور میڈیکل آفیسر تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ڈاکٹر ثناء نے اپنی دو سالہ مدت میں 5 فری میڈیکل کیمپس میں بطور آرگنائزر شرکت کی۔اور کم و بیش 500 سے ذاہد مریضوں کا معائنہ کیا۔تنظیم آپکے تعاون اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ پریکٹیکل پریکٹس کے لیے نیک خواہشات۔
مبارکباد

11/04/2026

We did our best but !
ہوگا وہی جو میری چاہت ہے۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَؕ
Miss Afshan is no more with us.
Rip

الحمداللہ ثم الحمداللہ۔ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے دو یتیم مستحق طلباء کی سمسٹر ...
09/04/2026

الحمداللہ ثم الحمداللہ۔
ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے دو یتیم مستحق طلباء کی سمسٹر فیس جو کہ 73430+55610 کل رقم 129040 روپےبنتی تھی ہمدرد ایجوکیشن فار آل پراجیکٹ کے تحت ادا کر دی گئی۔
تمام مخیر حضرات کا شکریہ

01/04/2026

یہ ویڈیو 29 رمضان المبارک کی ہے جب چیئرمین ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ اسامہ کلیم چغتائی اور سیکرٹری مالیات کاشف عباسی نے جہلم ویلی کے بازار سے مس افشاں کینسر کیس کے لیے کولیکشن کی تھی۔ اس دن 40 ہزار روپے کیش جمع ہوئے تھے۔جب کہ اس وقت کل رقم 1 لاکھ تھی۔

جب کہ الحمدللہ اب تک کل ڈونیشن 4 لاکھ 35 ہزار روپے ڈونیشن مریضہ کے اکاؤنٹ میں بھیج چکے ہیں۔
تمام مخیر حضرات کا شکریہ۔
اس کیس کے لیے کل درکار رقم 70 لاکھ ہے جب کہ اب تک 30 لاکھ اکھٹا ہو چکا ہے۔
تمام دیکھنے والوں سے تعاون کی استدعا ہے۔

Donations accounts:

Easypaisa: 03179353233

Bank Name :NBP
06733169102553

Account Title:
Usama Kaleem

ہمدرد ایجوکیشن فار آل پراجیکٹ کے تحت یونیورسٹی کی تین مستحق طلباء کی فیس ادا کر دی گئی۔کل رقم : 91000 تمام مخیر حضرات کا...
01/04/2026

ہمدرد ایجوکیشن فار آل پراجیکٹ کے تحت یونیورسٹی کی تین مستحق طلباء کی فیس ادا کر دی گئی۔
کل رقم : 91000
تمام مخیر حضرات کا شکریہ۔

ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ
انسانیت سب سے پہلے

خدمت انسانیت کے دو عظیم محسن ۔مرحوم عبدالستار ایدھی یوم پیدائش : 28 فروری 1928اسامہ کلیم چغتائی یوم پیدائش : 28 فروری 19...
28/02/2026

خدمت انسانیت کے دو عظیم محسن ۔
مرحوم عبدالستار ایدھی یوم پیدائش : 28 فروری 1928
اسامہ کلیم چغتائی یوم پیدائش : 28 فروری 1999

جناب بانی و چیئرمین ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ اسامہ کلیم چغتائی اور بانی و چیئرمین ایدھی فاونڈیشن عبدالستار ایدھی صاحب کو سالگرہ مبارک۔

خدمت انسانیت کے کام کرتے رہیں ۔
کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب ہوں۔

#ایڈمن #انیلہ کنول

Address

Hatian Bala
Muzaffarabad

Telephone

+923441087264

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdard Welfare Foundation Registered posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hamdard Welfare Foundation Registered:

Share