Team Together We Can

Team Together We Can Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Together We Can, Nonprofit Organization, Muzaffarabad.

28/11/2024

اسلام و علیکم

امید کرتا ہوں آپ احباب ایمان اور صحت کی اچھی حالت میں ہوں گے،آپ کو تکلیف دینے کا مقصد ایک سفید پوش گھرانے کی بچی کے حوالے سے آگاہ کرنا تھا جو کہ مظفرآباد کے ایک نجی کالج میں BS،CS کے آخری سمسٹر میں زیر تعلیم ہے لیکن مالی مشکلات کے باعث حالیہ دو سمسٹرز کی فیس (30k&35k) ادا کرنے میں مشکل پیش آئی جس کی وجہ سے کالج انتظامیہ اب بچی کو کلاس میں نہیں بیٹھنے دی رہی لہزا اگر آپ اس حوالے سے مدد کرنا چاہیں تو مزید معلومات آپکو انبکس میں فراہم کر دی جائیں گی۔۔
جزاک اللہ خیر

الحمدللّہ گزشتہ سالوں کی طرح اِس سال بھی اپنے پیارے دوست عامر علی رضا مرحوم کے مشن پر کار بند رہتے ہُوئے رمضان راشن پیکج...
13/03/2024

الحمدللّہ گزشتہ سالوں کی طرح اِس سال بھی اپنے پیارے دوست عامر علی رضا مرحوم کے مشن پر کار بند رہتے ہُوئے رمضان راشن پیکجز کا کام جاری و ساری ہے...جس میں آپ تمام حضرات کے تعاون کی شدید ضرورت ہے اس لیے آپ سب احباب سے گزارش ہے کہ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی ہمارا ساتھ دیں ۔۔۔ اللہ پاک ہمیں نیکی کرنے اور نیکی پھیلانے کی توفیق عطا کرے۔۔۔ ایں دعا از من و از جملہ جہاں آمین باد

جاز کیش اکاؤنٹ
03078922161
00990320221078 بینک عسکری
اکاؤنٹ ہولڈر
محمد حمزہ سلیم

اجرکم من اللہ ❤
25/03/2023

اجرکم من اللہ ❤

Share as much you can❤
25/03/2023

Share as much you can❤

ایک 7ماہ کے بچے(جس کے دل میں سوراخ ہے اور ہرنیاہ کا آپریشن)کے علاج کے لیے رقم اور ادوایات کی ضرورت ہے احباب معاونت فراہم...
24/10/2022

ایک 7ماہ کے بچے(جس کے دل میں سوراخ ہے اور ہرنیاہ کا آپریشن)کے علاج کے لیے رقم اور ادوایات کی ضرورت ہے احباب معاونت فراہم کرنے کے لیے رابطہ کریں۔۔
For donations

Jazz Cash
03078922161

00990320221078
Askari bank
Hamza saleem

دنیا میں جتنی لعنتیں ہیں، بھوک ان کی ماں ہے۔ منٹو
21/09/2022

دنیا میں جتنی لعنتیں ہیں، بھوک ان کی ماں ہے۔

منٹو

02/09/2022

Address

Muzaffarabad
13100

Telephone

+923078922161

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Together We Can posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Team Together We Can:

Share