08/04/2026
انتہائی درد ناک افسوس ناک خبر عمر عزیز شیخ ولد عبد العزیز شیخ مجہوئی والے سعودی عرب میں ایکسیڈنٹ حادثے میں شہید ہو چکے ہیں اللہ پاک والدین کو یہ سانحہ برداشت کرنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائیں اور پیارے ہر دلعزیز شخصیت عمر عزیز کو جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائیں۔