Duchoor Miran دچھور ميراں

Duchoor Miran دچھور ميراں یونین کونسل دچُهور ميراں

عوامی آواز | سماجی شعور | سیاسی آگاہی
دچھور میراں پیج کسی ایک سوچ یا جماعت تک محدود نہیں،
یہ ہر اس آواز کے ساتھ ہے
جو عوام کے حق اور کشمیر کی پہچان کے لیے اٹھتی ہے۔

کشمیر کی خوبصورتی اور عوامی حقوق کا پیغام

30/05/2026

مہاجرین نشستوں پر 7 جون 2026ء کو مظفرآباد میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہو گی، ذرائع

30/05/2026

🚨 حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار 🚨

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور ایکشن کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے۔ اطلاعات کے مطابق ایکشن کمیٹی مذاکراتی ہال سے باہر نکل گئی جبکہ حکومتی کمیٹی تاحال ہال میں موجود ہے۔

ایکشن کمیٹی نے اپنے اعلامیے میں واضح کیا ہے کہ 9 جون کی ہڑتال کی کال بدستور برقرار رہے گی۔

مزید پیش رفت اور سرکاری اعلامیے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

#دچھورمیراں

29/05/2026

ایکشن کمیٹی سے مذاکرات ، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ مظفرآباد پہنچ آئے
جبکہ دیگر وفاقی حکومت کے نمائندگان / زمہ داران بھی مقرر وقت سے قبل پہنچ آئیں گئے
چیف سیکرٹری نے ایکشن کمیٹی کو بھی اجلاس میں شرکت کیلئے تحریری طور پر مدعو کر لیا ہے جبکہ
آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی بھی ہیڈ کوارٹر پر موجود ہے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری
29/05/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

29/05/2026

سابق وزیر حکومت ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی صاحب کی
سردار ظہور افسر عباسی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر دچھور میراں آمد ♥️
#مظفرآباد #کشمیر #دچھورمیراں

‎اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ‎وَاللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ‎تکب...
27/05/2026

‎اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ
‎وَاللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ

‎تکبیراتِ تشریق اللہ کی عظمت، شکر اور بندگی کا خوبصورت اظہار ہیں 🤍
‎آئیے ان بابرکت دنوں میں ذکرِ الٰہی کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں

#دچھورمیراں
#ذوالحجہ
#عیدالاضحیٰ

�✨ قربانی صرف رسم نہیں،یہ اللہ تعالیٰ کی رضا، تقویٰ اور بندوں سے محبت کا پیغام ہے۔اس عیدالاضحیٰ پر اپنے اردگرد موجود ضرو...
27/05/2026

�✨ قربانی صرف رسم نہیں،
یہ اللہ تعالیٰ کی رضا، تقویٰ اور بندوں سے محبت کا پیغام ہے۔

اس عیدالاضحیٰ پر اپنے اردگرد موجود ضرورت مندوں کو بھی خوشیوں میں شامل کریں 🤍
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیاں قبول فرمائے۔ آمین

#عیدالاضحیٰ #قربانی
#دچھورمیراں

اس بار عید پر صرف جانور ہی نہیں،اپنی انا، ضد، بغض، نفرت، منافقت اور جھوٹ کو بھی قربان کریں۔کیونکہ اصل قربانی صرف جانور ک...
26/05/2026

اس بار عید پر صرف جانور ہی نہیں،
اپنی انا، ضد، بغض، نفرت، منافقت اور جھوٹ کو بھی قربان کریں۔
کیونکہ اصل قربانی صرف جانور کی نہیں،
بلکہ اپنے نفس، غرور اور برے رویّوں کی ہوتی ہے۔
آئیں اس عید پر دل صاف کریں،
رشتے جوڑیں، معاف کرنا سیکھیں،
اور محبت، اخلاص اور انسانیت کو زندہ کریں۔ 🌙❤️
اب بتائیں.
اس عید پر ان چیزوں کی قربانی کون کون دے گا؟ ✨

25/05/2026

سرحدوں کے اُس پار بھی وہی پہاڑ، وہی ہوا، وہی خاموشی…
بس فرق اتنا ہے کہ اِدھر اپنا کشمیر ہے، اُدھر انتظار۔


#دچھورمیراں

Address

Post Office Garhi Dupatta UC Duchoor Miran District Muzaffarabad
Muzaffarabad
13150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Duchoor Miran دچھور ميراں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share