جامعہ سیدنا ابو ھریرۃ، گلستان محمود، غرناطہ، مظفرآباد Jamia Abu Huraira

  • Home
  • Pakistan
  • Muzaffarabad
  • جامعہ سیدنا ابو ھریرۃ، گلستان محمود، غرناطہ، مظفرآباد Jamia Abu Huraira

جامعہ سیدنا ابو ھریرۃ، گلستان محمود، غرناطہ، مظفرآباد Jamia Abu Huraira Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ سیدنا ابو ھریرۃ، گلستان محمود، غرناطہ، مظفرآباد Jamia Abu Huraira, Community Organization, Muzaffarabad.

08/04/2026
اعلان داخلہ جامعہ سیدنا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ گلستان محمود غرناطہ مظفراباد آزاد کشمیرتعلیمی سال ١٤٤٧ /١٤٤٨ ھ ...
26/03/2026

اعلان داخلہ
جامعہ سیدنا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ گلستان محمود غرناطہ مظفراباد آزاد کشمیر
تعلیمی سال ١٤٤٧ /١٤٤٨ ھ ، ٢٠٢٦ / ٢٠٢٧.




































اعلان داخلہ جامعہ سیدنا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ گلستان محمود غرناطہ مظفراباد آزاد کشمیرتعلیمی سال ١٤٤٧ /١٤٤٨ ھ ...
23/03/2026

اعلان داخلہ
جامعہ سیدنا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ گلستان محمود غرناطہ مظفراباد آزاد کشمیر
تعلیمی سال ١٤٤٧ /١٤٤٨ ھ ، ٢٠٢٦ / ٢٠٢٧.




































🔴 ان شاء اللہ تعالیٰحضرت اقدس مفتی محمودالحسن شاہ مسعودی صاحب دامت برکاتہم اس سالرمضان المبارک کا مسنون اعتکاف جامع مسجد...
03/03/2026

🔴 ان شاء اللہ تعالیٰ
حضرت اقدس مفتی محمودالحسن شاہ مسعودی صاحب دامت برکاتہم اس سال
رمضان المبارک کا مسنون اعتکاف جامع مسجد الیاسی نواں شہر ایبک آباد (ایبٹ آباد) میں فرمائیں گے۔

شرکت فرمانے والے حضرات ان ارقام پہ رابطہ فرمائیں:

(واٹس ایپ)
03101235798

دیگر ارقام:

03139920040
03118814778
03119820472

03/03/2026

ماہ رمضان المبارک کی اہمیت اور حافظ قرآن کریم کی صفات،

مختصر بیان.
حضرت والا مفتی محمودالحسن شاہ مسعودی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
مزید بیانات و معلومات کے لئے
مفتاح للخیر واٹس ایپ کمیونٹی میں شامل ہونے کے لئے اس لنک پر جائیے ⬇️
https://chat.whatsapp.com/Cnx9P9vOdfwKKYW1rhNuNy

اگر کوئی مسئلہ پیش آئے تو اس نمبر پر واٹس ایپ میسج بھیجیں۔
+923151566659
https://wa.me/+923151566659

فیس بک پیج کو لائیک کرنے کے لئے اس لنک پر جائیے. ⬇️
https://m.facebook.com/jsh.abu.huraira

اعلان داخلہ برائے طلبہ کرام شعبہ حفظتعلیمی سال  ١٤٤٧ / ١٤٤٨ ھ  ٢٠٢٦  /    ٢٠٢٧۔ ان شاء اللہ تعالی شعبہ حفظ میں نئے داخلو...
28/02/2026

اعلان داخلہ برائے طلبہ کرام شعبہ حفظ
تعلیمی سال ١٤٤٧ / ١٤٤٨ ھ ٢٠٢٦ / ٢٠٢٧۔ ان شاء اللہ تعالی
شعبہ حفظ میں نئے داخلوں کی گنجائش انتہائی کم ہے، اس لئے نئے داخلے ان شاء اللہ صرف ایک دن ہوں گے۔
١٠ شوال المکرم ١٤٤٧ھ بمطابق ٢٩ مارچ ٢٠٢٦، یوم الاحد، صبح نو بجے
داخلہ امتحان کا طریقہ کار:
ذہنی استعداد جانچنے کے لئے اردو، ریاضی اور انگریزی کا تحریری امتحان ہوگا جس کے ١٥٠ نمبر ہوں گے۔
علاوہ ازیں ٥٠ نمبر کا زبانی امتحان ہوگا جس میں ناظرہ، نماز اور دعاؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔
مجموعی طور پر سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے محدود طلبہ کرام کو داخلہ دیا جائے گا۔
گزارشات:
شعبہ حفظ قرآن کریم کے داخلہ امتحان میں شرکت کے لئے طالب علم کا مندرجہ ذیل شرطوں پر پورا اترنا ضروری ہے:
١. طالب علم پانچویں جماعت کی استعداد کا حامل ہو اور کامیابی کا ثبوت پیش کرنا لازمی ہے۔
٢. عمر دس سال سے تیرہ سال کے درمیان ہو، عمر کے ثبوت کے لئے فارم ب فراہم کرنا لازمی ہے۔
٣. شعبہ حفظ قرآن کریم میں انہی طلبہ کا داخلہ ہوگا جو خود اور ان کے سرپرست اس بات کا تحریری معاہدہ کریں گے کہ حفظ قرآن کریم کے بعد درس نظامی بھی مکمل کریں گے اور اس سے پہلے کسی اور مشغولیت میں مصروف نہیں کریں گے۔
(دسویں تک کی تعلیم کا انتظام مدرسہ میں موجود ہے۔)
٤.کسی بھی درجے میں داخلہ حقیقی سرپرست کے بغیر ممکن نہ ہو گا، اور داخلہ کے لئے سرپرست کے بطاقۃ شخصیہ (شناختی کارڈ)کی نقل بھی جمع کرانی ہو گی۔
٥. مذکورہ بالا کوائف کے بغیر کوئی بھی طالب علم امتحان داخلہ میں شرکت کا اہل نہیں ہوگا۔
٦. داخلہ مکمل طور پر استعداد کی بنیاد پر امتحانی مراحل سے گزر کر ہوگا، سفارش کا ذہن بالکل نہ ہو۔
٧.واضح رہے کہ شعبہ حفظ میں پہلا سال قاعدہ، ناظرہ، تجوید اور لہجہ کی اصلاح کے لئے مخصوص ہوگا۔
٨.کسی بھی شعبہ میں داخلوں کی تکمیل کے بعد مزید داخلوں کے لئے اصرار نہ فرمائیں، وسعت کی دعا فرمائیں۔
9۔ شعبہ حفظ کے قدیم طلبہ کرام کی حاضری ٨ شوال المکرم بمطابق ٢٧ مارچ، یوم الجمعہ کو ہوگی۔
جامعہ سیّدنا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ گلستان محمود، غرناطہ، مظفرآباد
٠٣٤١٥٠٠١٧٠٣، ٠٣٠١٥١٦٥٤٦٠

#غرناطہ

الحمدللہ تعالیٰ جامعہ سیدنا حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ گلستانِ محمود غرناطہ مظفرآباد کی ریاستی سطح پر 2 امتیازی ...
24/02/2026

الحمدللہ تعالیٰ
جامعہ سیدنا حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ گلستانِ محمود غرناطہ مظفرآباد کی ریاستی سطح پر 2 امتیازی حیثیتیں🌹

19/02/2026

رمضان المبارک بخشش کا مہینہ

مختصر بیان.
حضرت والا مفتی محمودالحسن شاہ مسعودی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
مزید بیانات و معلومات کے لئے
مفتاح للخیر واٹس ایپ کمیونٹی میں شامل ہونے کے لئے اس لنک پر جائیے ⬇️
https://chat.whatsapp.com/Cnx9P9vOdfwKKYW1rhNuNy

اگر کوئی مسئلہ پیش آئے تو اس نمبر پر واٹس ایپ میسج بھیجیں۔
+923151566659
https://wa.me/+923151566659

فیس بک پیج کو لائیک کرنے کے لئے اس لنک پر جائیے. ⬇️
https://m.facebook.com/jsh.abu.huraira

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923151566659

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ سیدنا ابو ھریرۃ، گلستان محمود، غرناطہ، مظفرآباد Jamia Abu Huraira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to جامعہ سیدنا ابو ھریرۃ، گلستان محمود، غرناطہ، مظفرآباد Jamia Abu Huraira:

Share