Area Development Organization AJK

Area Development Organization AJK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Area Development Organization AJK, Non-Governmental Organization (NGO), Muzaffarabad.

07/03/2026

سید صغیر حسین بخاری چئرمین مینجمنٹ کمیٹی نے الائیڈ ہیلتھ پروفشنلز ٹیچنگ کالج گڑھی دوپٹہ کا وزٹ کیا اور ادارہ کے سٹاف سے ...
07/03/2026

سید صغیر حسین بخاری چئرمین مینجمنٹ کمیٹی نے الائیڈ ہیلتھ پروفشنلز ٹیچنگ کالج گڑھی دوپٹہ کا وزٹ کیا اور ادارہ کے سٹاف سے میٹنگ ہوئ ادارہ میں زیر تعلیم سٹوڈنٹس جن کا تعلق آزاد کشمیر کے 10 اضلاع سے ہے موجودہ دور میں موباُئل اور سوشل میڈیا کے استعمال میں نوجوان بچوں اور بچیوں کی زمہ داریاں کے موضوع پر گفتگو ہوئ کالج کے تمام تدریسی اور انتظامی معاملات میں پورے سٹاف کی کارکردگی قابل ستائش ہے اور خصوصی طور پر پرنسپل ادارہ محترمہ شفق ملک صاحبہ کی زاتی کوشش اور محنت سے یہ ادارہ بہترین ڈیلور کر رہا ہے یہ ادارہ گڑھی دوپٹہ کے لئے ایک اعزاز ہے منجمنٹ کمیٹی کے سب دوستوں کا تعاون ادارہ کی انتظامیہ اور سٹاف کے ساتھ جاری رہے گا ان بچوں کی کامیابی کے لئے دعاء گو ہیں

06/03/2026

آزادکشمیر مظفرآباد کی معروف سماجی تنظیم ایریا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ADOAJK کے مددگار پروگرام کے تحت رمضان راشن پیکجز کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے کا چوتھا پروگرام آج گڑھی دوپٹہ میں منعقد ہوا تنظیم کے صدر اور معروف سماجی راہنماء الحاج سید صغیر حسین بخاری نے اپنی تنظیم کے مددگار پروگرام کی ٹیم کے ہمراہ راشن پیکجز تقسیم کئے تنظیم اس وقت تک 200 سے زائد گھرانوں میں راشن پیکجز تقسیم کر چکی ہے اور یہ پروگرام 20 رمضان تک مکمل کر لیا جائے گا اس موقع پر صدر تنظیم سید صغیر حسین بخاری نے اپنے پیغام میں کہا کہ مدد کریں مددگار بنیں آپ کے تعاون سے کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری ہو جائے اس میں اللہ پاک کی رضاء حاصل ہوتی ہے اور اللہ پاک اپنی مخلوق کے ساتھ بھلائ کرنے پر خوش ہوتے ہیں

آزادکشمیر مظفرآباد کی معروف سماجی تنظیم ایریا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ADOAJK کے مددگار پروگرام کے تحت رمضان راشن پیکجز کی تق...
05/03/2026

آزادکشمیر مظفرآباد کی معروف سماجی تنظیم ایریا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ADOAJK کے مددگار پروگرام کے تحت رمضان راشن پیکجز کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے کا چوتھا پروگرام آج گڑھی دوپٹہ میں منعقد ہوا تنظیم کے صدر اور معروف سماجی راہنماء الحاج سید صغیر حسین بخاری نے اپنی تنظیم کے مددگار پروگرام کی ٹیم کے ہمراہ راشن پیکجز تقسیم کئے تنظیم اس وقت تک 200 سے زائد گھرانوں میں راشن پیکجز تقسیم کر چکی ہے اور یہ پروگرام 20 رمضان تک مکمل کر لیا جائے گا اس موقع پر صدر تنظیم سید صغیر حسین بخاری نے اپنے پیغام میں کہا کہ مدد کریں مددگار بنیں آپ کے تعاون سے کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری ہو جائے اس میں اللہ پاک کی رضاء حاصل ہوتی ہے اور اللہ پاک اپنی مخلوق کے ساتھ بھلائ کرنے پر خوش ہوتے ہیں

آزادکشمیر کی معروف سماجی تنظیم فرینڈز ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے کمپیوٹر سینٹر سے ڈپلومہ مکمل کرنے والے سٹوڈنٹس میں اسناد تقسی...
02/03/2026

آزادکشمیر کی معروف سماجی تنظیم فرینڈز ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے کمپیوٹر سینٹر سے ڈپلومہ مکمل کرنے والے سٹوڈنٹس میں اسناد تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئ ایریا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن آزادکشمیر کے صدر اور چئرمین پاکستان ڈویلپمنٹ الائنس آزادکشمیر سید صغیر حسین بخاری نے بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی اور سٹوڈنٹس میں اسناد تقسیم کیں اس موقح پر فرینڈز ڈویلپمنٹ کے صدر راجہ اختر خان نے فاُؤنڈیشن کے منصوبہ جات کے متعلق تفصیلات بتائہں سید صغیر حسین بخاری نے راجہ اّختر خان اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد دی اور فرینڈز ڈویلپمنٹ کے سارے پروگراموں کو سراہا اور ادارے کی سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا

ایریا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے مددگار پروگرام کے تحت رمضان راشن پروگرام کے دوسرے مرحلے میں آج مختلف دیہاتوں کے بیوہ یتیم ا...
26/02/2026

ایریا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے مددگار پروگرام کے تحت رمضان راشن پروگرام کے دوسرے مرحلے میں آج مختلف دیہاتوں کے بیوہ یتیم اور مستحق گھرانوں میں راشن کی تقسیم کی گئ اللہ پاک اس کار خیر کو قبول فرمائے
مدد کریں مددگار بنیں
اللہ پاک کی رضاء حاصل کریں
اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
ہے زندگی کا مقصد اورں کے کام آنا ۔۔۔۔۔

26/02/2026

ایریا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے مددگار پروگرام کے تحت رمضان راشن پروگرام کے دوسرے مرحلے میں آج مختلف دیہاتوں کے بیوہ یتیم اور مستحق گھرانوں میں راشن کی تقسیم کی گئ اللہ پاک اس کار خیر کو قبول فرمائے
مدد کریں مددگار بنیں
اللہ پاک کی رضاء حاصل کریں
اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
ہے زندگی کا مقصد اورں کے کام آنا ۔۔۔۔۔

‎آزاد کشمیر کی معروف سماجی تنظیم ایر یا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن آزاد کشمیر کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مرکزی دفتر گڑھی دوپٹہ ...
29/01/2026

‎آزاد کشمیر کی معروف سماجی تنظیم ایر یا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن آزاد کشمیر کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مرکزی دفتر گڑھی دوپٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت تنظیم کے صدر سید صغیر حسین بخاری نے کی۔ اجلاس میں تنظیم کے عہدیداران شریک ہوئے۔ اجلاس میں تنظیم کے "مددگار پروگرام" کا جائزہ لیا گیا، اور مددگار پروگرام کے تحت ماہ رمضان میں رمضان راشن پیکیجز کے حوالے سے اہم فیصلہ جات کیے گئے۔ اس سال مددگار پروگرام کے تحت ماہ رمضان میں 500 مستحق خاندانوں جن میں بیوہ خواتین، یتیم بچے، معذور اور غریب ترین گھرانے شامل ہوں گے، ان کو راشن کی فراہمی کی جائے گی۔ اس مقصد کے لیے تنظیم کی انتظامی کمیٹی کی نگرانی میں "چیریٹی فنڈ" قائم کیا گیا۔ اس کمیٹی میں مددگار پروگرام کی چیئرپرسن سیدہ عنبرین زہرہ مصطفے، ۔ ایریا ڈویلپمنٹ آرگنائیزیشن کی جنرل سیکرٹری بشریٰ تبسم، چیئرمین جنرل کونسل صابر حسین اعوان، سینئر نائب صدر راجہ عاطف خان، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد اکرم عباسی شامل ہیں اور سید سمیع الحسن بخاری پروگرام کوآرڈینیٹر ہوں گے۔اس مقصد کے لیے قائم کردہ چیریٹی فنڈ میں ایر یا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ذاتی وسائل میں سے دو لاکھ روپے بطور ابتدائی فنڈ مختص کیے گئے۔ اور فیصلہ کیا گیا کہ تمام عہدیداران اور خصوصاً ممبران کمیٹی مخیر حضرات سے رابطہ کر کے اس فنڈ کے لیے زکوٰۃ و عطیات جمع کریں گے۔ تنظیم کے عہدیداران و ممبران بھی اس فنڈ میں اپنی طرف سے عطیات جمع کریں گے۔ 500 خاندانوں میں رمضان راشن پیکیجز کے لیے اخراجات کا تخمینہ 30 لاکھ سے زائد ہے، کوشش کر کے یکم رمضان سے قبل یہ ٹارگٹ حاصل کیا جائے گا اور رمضان شریف کے پہلے ہفتے میں ہی راشن کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ انتظامی کمیٹی کے ذیل ممبران کے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں اپنی زکوٰۃ اور صدقہ خیرات و عطیات کی رقم اس کار خیر میں شامل کی جا سکتی ہے۔

‎رابطہ نمبر اور ممبران:

‎سید صغیر حسین بخاری - 03455305732

‎سید سمیع الحسن بخاری 03418913518

‎بشر ی تبسم 03429551550

‎راجہ عاطف خان 03455285239

‎صابر حسین اعوان 03159471711

بینک اکاؤنٹ: 0109000329866352
** UBL گڑھی دوپٹہ برانچ

‎مخیر خواتین و حضرات اور صاحبِ نصاب زکوٰۃ ادا کرنے والے حضرات اور ایسی خواتین جن کے پاس ساڑھے سات(7.5) تولہ سونا زیورات ہوں اس کی کل قیمت پر 2.5 فیصد کے حساب سے زکوٰۃ واجب ہے اس فنڈ میں رقم جمع کر کے اس کار خیر میں حصہ ڈالنے کی اپیل ہے۔ آپ کی طرف سے جمع شدہ ایک ایک پیسہ حقیقی مستحقین کی مدد میں استعمال ہوگا۔ اس سارے کام میں تنظیم کے رضا کاران اپنی رضا کارانہ خدمات انجام دیں گے اور اپنے ضروری اخراجات بھی اپنی جیب سے برداشت کریں گے۔
‎ اللہ پاک ہم سب کی اس اجتماعی کوشش کو قبول فرمائے۔ آمین۔

08/03/2025
08/03/2025
*[Area development Organization  ]**Empowering Communities, Enhancing Lives*At Area Development Organization  we are a n...
08/03/2025

*[Area development Organization ]*

*Empowering Communities, Enhancing Lives*

At Area Development Organization we are a non-profit organization dedicated to providing support and resources to individuals and families in need. Our mission is to empower communities and enhance lives by addressing the root causes of poverty, inequality, and social injustice.

*Our Vision*

We envision a world where everyone has access to basic necessities like food, shelter, education, and healthcare. We strive to create a society where individuals can thrive, grow, and reach their full potential.

*Our Values*

- Compassion: We believe in treating everyone with kindness, empathy, and respect.
- Integrity: We operate with transparency, honesty, and accountability.
- Excellence: We strive for excellence in everything we do, from our programs to our services.
- Community: We believe in building strong, supportive communities that uplift and empower individuals.

*Our Programs and Services*

We offer a range of programs and services designed to support individuals and families in need. These include:

- Food and nutrition programs
- Education initiatives
- Healthcare and wellness services
- Community development programs
- Madadgar program

*Get Involved*

Join us in our mission to empower communities and enhance lives. You can:

- Donate: Support our programs and services with a financial donation.
- Volunteer: Lend a hand and help us make a difference in your community.
- Spread the Word: Share our story and help us raise awareness about the importance of our work.

Together, we can create a brighter, more compassionate world for all.

آج 8 اکتوبر یوم شہداء زلزلہ کی یاد میں یونیورسٹی گراؤنڈ مظفرآباد میں  پروگرام منعقد کیا گیا۔ سیکٹری SDMA اورDG SDMA کی د...
08/10/2024

آج 8 اکتوبر یوم شہداء زلزلہ کی یاد میں یونیورسٹی گراؤنڈ مظفرآباد میں پروگرام منعقد کیا گیا۔ سیکٹری SDMA اورDG SDMA کی دعوت پر ایریا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن( Ado Ajk) کی پوری ٹیم نے صدر ADO سید صغیر حسین بخاری اور جنرل سیکرٹری ADO بشریٰ تبسم کی قیادت میں یوم شہداء زلزلہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بھرپور شرکت کی۔ یادگار شہداء زلزلہ پر حاضری بھی دی۔ یوم شہداء شہداء زلزلہ کے پروگرام میں ADO کی پوری ٹیم کی شرکت پر پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923455305732

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Area Development Organization AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Area Development Organization AJK:

Share