الشیخ ویلفیئر ایسوسی ایشن

الشیخ ویلفیئر ایسوسی ایشن This page has been created to show the activities of Al Sheikh Welfare Association. It will also be

10/03/2025

الیکشن میں کھڑا ہونے کا ہرگز یہ مقصد نہیں ہوتا کہ برادری کی بنیاد پر ایک مخصوص ٹولہ بنا لیا جائے بلکہ کسی بھی برادری کو حصے داری کی لڑائی کے لیے پہلے اپنا موقف پیش کرنا ہوتا ہے۔

18/05/2023

اللہ پاک شیخ حامد نعمان پٹواری کو صحت وتندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

04/12/2022

شیخ اصغر صاحب کو وارڈ کالامولا سے جیتنے پر مبارکباد

03/12/2022

یونین کونسل سانگل وارڈ 1 سے شیخ اشرف صاحب کو 425 ووٹ لے کر بھاری اکثریت سے کامیابی پر مبارکباد

03/12/2022

شیخ عارف صاحب کو کہوٹہ وارڈ 3 سے 632 ووٹ اور 400 کی لیڈ سےجیت مبارک

29/11/2022

شیخ مقصود صاحب مظفر اباد سٹی وارڈ, شیخ صادق صاحب چکوٹھی, شیخ خورشید صاحب لمنیاں, شیخ امتیاز صاحب مظفرآباد، محمد صدیق شیخ صاحب لیپہ,
شیخ ظفر صاحب کرولی کھن بندوے اور شیخ مصدق صاحب کھن بانڈی سے کامیابی پر مبارکباد.

پی ٹی آئی حویلی پارلیمانی بورڈ نے 16اکتوبر تک کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے توسیع کر دی کارکنان میں جوش وخروش صدر پی ٹ...
13/10/2022

پی ٹی آئی حویلی پارلیمانی بورڈ نے 16اکتوبر تک کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے توسیع کر دی کارکنان میں جوش وخروش صدر پی ٹی آئی حویلی سہیل مسعود ایڈووکیٹ نے پارلیمانی بورڈ سے معزرت کرتے ہوئے امیدوار ممبر ضلع کونسل یونین کونسل کالامولا سے درخواست جمع کرادی اس یونین کونسل سے ان کے امیدوار ہونے کی صورت میں سیٹ پی ٹی آئی کی ھوگی اور بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر سکتے ہیں سہیل مسعود ایڈووکیٹ قبل از یں ایڈمنسٹریٹر/چئیر مین ضلع کونسل حویلی کہوٹہ رہ چکے ھیں اور ان پر کسی قسم کی کرپشن کے کوئ الزام نہیں۔ہے وہ طالب علم راہنما کی حیثیت سے سیاست میں اے اور کالج یونین کے جنرل سیکرٹری رہے اسکے علاؤہ آزاد کشمیر کی بڑی طلباء تنظیم کے مرکزی صدر بھی رہ چکے ہیں 7بار بار ایسوسی ایشن حویلی کہوٹہ کے صدر اوراجکل بھی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حویلی کہوٹہ کے صدر ھیں

22/06/2022

سابق ایڈمنسٹریٹر و صدر بار حویلی شیخ سہیل مسعود ایڈوکیٹ صاحب کو پاکستان تحریک انصاف ضلع حویلی کا صدر بننے پر جملہ برادری کی طرف سے مبارکباد ۔
Sheikh Rasheed Ahmad
Haleem Adil Sheikh

شیخ قیوم صاحب کو سال 2021_22 کے لیے پاک آرمی کی طرف سے بہترین سپلائر کنٹریکٹر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے. You deserve it. ال...
15/06/2022

شیخ قیوم صاحب کو سال 2021_22 کے لیے پاک آرمی کی طرف سے بہترین سپلائر کنٹریکٹر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے. You deserve it. اللّہ پاک سلامت رکھے اور مزید ترقی عطا فرمائے آمین.

ہم نو تعینات آئ جی آزاد کشمیر ڈاکٹر امیر احمد شیخ کو آزاد کشمیر تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور اس توقع کا اظہار کر...
14/05/2022

ہم نو تعینات آئ جی آزاد کشمیر ڈاکٹر امیر احمد شیخ کو آزاد کشمیر تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور اس توقع کا اظہار کرتے ہیں کہ آفیسر موصوف آزاد کشمیر سے جرائم کے خاتمے منشیات کی روک تھام قانون کی بالادستی غریب اور بے سہارا لوگوں کو تھانا جات کے اندر عزت شنوائ اور انصاف کا بول بالا کرینگے۔

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923558208716

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الشیخ ویلفیئر ایسوسی ایشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share