غازیہ ویلفیئر کمیونٹی آرگنائزیشن شاہ کنجہ

غازیہ ویلفیئر کمیونٹی آرگنائزیشن شاہ کنجہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from غازیہ ویلفیئر کمیونٹی آرگنائزیشن شاہ کنجہ, Nonprofit Organization, Muzaffarabad.

Ghazia Welfare Community Organization is a representative of the village Shahkhanja who, according to its own resources, is involved in the work of village welfare as well as strives to provide livelihoods and necessities for poor widows.

نوجوان ہونہار  طالب علم مصطفی ممتاز عباسی کو جماعت پنجم کے ایلیمنٹری بورڈ امتحانات میں بوائز مڈل سکول شاہکنجہ میں پہلی پ...
07/04/2026

نوجوان ہونہار طالب علم مصطفی ممتاز عباسی کو جماعت پنجم کے ایلیمنٹری بورڈ امتحانات میں بوائز مڈل سکول شاہکنجہ میں پہلی پوزیشن جبکہ ایلیمنٹری بورڈ میں دسویں پوزیشن حاصل کرنے پر غازیہ ویلفیئر کمیونٹی آرگنائزیشن شاہ کنجا کی جانب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

✨ الحمدللہ! ✨غاذیہ ویلفیئر کمیونٹی آرگنائزیشن شاہ کنجہ کی جانب سے **رمضان پیکج 2026** کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا۔ 🤲...
26/02/2026

✨ الحمدللہ! ✨

غاذیہ ویلفیئر کمیونٹی آرگنائزیشن شاہ کنجہ کی جانب سے **رمضان پیکج 2026** کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا۔ 🤲

یہ سب آپ معزز ڈونرز کے اعتماد، تعاون اور ہماری محنتی ٹیم کی دن رات کوششوں کا نتیجہ ہے۔
دل کی گہرائیوں سے تمام ڈونرز اور غاذیہ ویلفیئر کمیونٹی آرگنائزیشن شاہ کنجہ کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کارِ خیر کو ممکن بنایا۔ 💚

اللہ تعالیٰ آپ سب کے جان و مال میں برکت عطا فرمائے اور اس نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

24/01/2026

سلیم عباسی ولد محمد سید عباسی
(نسیم عباسی، وسیم عباسی، مقصود عباسی اور عابد عباسی کے بڑے بھائی اور حمزہ سلیم کے والد)
رضائے الٰہی سے آج اسلام آباد میں وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ ان شاء اللہ بعد از نمازِ ظہر، شاہکنجہ کھلانہ آزاد کشمیر میں ادا کی جائے گی۔
دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

24/10/2025

جمعہ مبارک

احتیاط ہی حفاظت ہے — آگ لگنے سے پہلے سوچیں، بعد میں نہیں۔ ایک لمحے کی غفلت، زندگی بھر کا نقصان۔ آگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ ...
13/10/2025

احتیاط ہی حفاظت ہے — آگ لگنے سے پہلے سوچیں، بعد میں نہیں۔

ایک لمحے کی غفلت، زندگی بھر کا نقصان۔ آگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہے

24/09/2025

اج مورخہ 24 ستمبر 2025
ہم راشد عباسی صاحب کو غازیہ ویلفیئر کمیونٹی ارگنائزیشن شاہ کنجا کا بطور سیکرٹری اڈٹ منتخب ہونے اور اپنے عہدے پر حلف لینے پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ اپ اپنی تمام تر صلاحیتوں کو برو ۓکار لاتے ہوئے اپنی تنظیم اور گاؤں کی بہتری کے لیے موثر اقدام کریں گے
Congratulations💥💥💥🎉❤️
Rashid hameed

24/09/2025

الحمدللہ
اج مورخہ 24 ستمبر 2025
ہم
ولید صابر عباسی صاحب کو غازیہ ویلفیئر کمیونٹی ارگنائزیشن شاہ کنجا کا بطور جنرل سیکرٹری منتخب ہونے اور عہدے پر حلف لینے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں یہ عوام کا اپ پر اعتماد ہے کہ اپ بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوۓ ہم امید کرتے ہیں کہ اپ اسی طرح عوام کے اعتماد کو بحال رکھتے ہوئے اپنی تنظیم اور گاؤں کی بہتری کے لیے کام کریں گے
Congratulations🎉🎉🎉❤️
Walid Sabir

24/09/2025

23/09/25
ہم سہیل فرید عباسی صاحب کو غازیہ ویلفیئر کمیونٹی ارگنائزیشن شاہ کنجا کا بطور سیکرٹری مالیات کا حلف اٹھانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں یہ لوگوں کا اپ پر اعتماد ہے کہ اپ کو بلا مقابلہ سیکرٹری مالیات منتخب کیا گیا
ہم امید کرتے ہیں اپ اسی طرح عوام کے اعتماد کا پاس رکھیں گے
Congratulations💥💥💥🎉🎉❤️
Sohail Fareed

23/09/2025

کل مورخہ 23 ستمبر 2025 کو
محمد ادریس عباسی صاحب نے غازیہ ویلفیئر کمیونٹی ارگنائزیشن شاہکنجہ میں باقاعدہ سے سیکرٹری نشر و اشاعت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ہم اپ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
اور امید کرتے ہیں کہ اپ اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گاؤں اور تنظیم کی بہتری کے لیے بہترین اقدامات کریں گے
Congratulations💥💥❤️
Idrees Abbasi Official

23/09/2025

الحمدللہ
کل مورخہ 23 ستمبر 2025 کو
صغیر حسین عباسی صاحب نے بھی باقاعدہ سے غازیہ ویلفیئر کمیونٹی ارگنائزیشن شاہ کنجا کے سینیئر نائب صدر کہ عہدے پر حلف اٹھا لیا
ہم اپ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اپ محنت اور لگن سے اپنی تنظیم اور گاؤں کی بہتری کے لیے کام کریں گے
Congratulations🎉🎉🎉🎉❤️❤️
Saghir Hussain Abbasi

Address

Muzaffarabad

Telephone

+96893631642

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غازیہ ویلفیئر کمیونٹی آرگنائزیشن شاہ کنجہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to غازیہ ویلفیئر کمیونٹی آرگنائزیشن شاہ کنجہ:

Share