Nobel foundation for differently abled person NFDP AJK

Nobel foundation for differently abled person NFDP AJK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nobel foundation for differently abled person NFDP AJK, Community Organization, Muzaffarabad ajk, Muzaffarabad.

NOBEL Foundation for Differently abled persons (NFDP) ®, is a Non-governmental, Nonprofit able organization which is established by

SYED EHSAN GILLANI on September 24th, 2019.

صدر نوبل فاؤنڈیشن فار ڈیفرنٹلی ایبلڈ پرسنز سید احسان گیلانی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو آپ ایک نہایت باوقار، رحم دل اور ع...
24/05/2026

صدر نوبل فاؤنڈیشن فار ڈیفرنٹلی ایبلڈ پرسنز سید احسان گیلانی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
آپ ایک نہایت باوقار، رحم دل اور عظیم شخصیت ہیں۔
خصوصی افراد کے لیے آپ کی محبت، خدمت اور خلوص واقعی قابلِ فخر ہے۔
آپ جیسے لوگ دنیا میں امید، حوصلہ اور انسانیت کی خوبصورت مثال ہوتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ صحت، خوشیاں، کامیابی اور عزت عطا فرمائے،
اور آپ اسی طرح لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں اور مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں۔
“آپ کی زندگی ہزاروں لوگوں کے لیے امید کی روشنی ہے۔”
دعا ہے کہ آپ کا ہر آنے والا سال
خوشیوں، کامیابیوں اور بے شمار برکتوں سے بھرپور ہو۔

🔥 FREE WEBINAR 🔥🎓 Opening Session of Medical Billing CourseOrganized by Nobel Foundation for Differently Abled Persons💡 ...
21/05/2026

🔥 FREE WEBINAR 🔥

🎓 Opening Session of Medical Billing Course
Organized by Nobel Foundation for Differently Abled Persons

💡 Start your journey towards a successful healthcare career with professional guidance and career-focused skills.

🗓️ Saturday, 23 May
⏰ 06:00 PM

📍 Venue:
Noble Independent Living Center
Zero Point Near Allama Iqbal Open University, Muzaffarabad AJK

📞 Contact:
05822-443194
0355-8630046

✨ Learn • Grow • Build Your Future
♿ Inclusive opportunities for everyone!

21/05/2026

“معذور افراد کو تعلیم، صحت، روزگار اور عزت کے ساتھ جینے کا پورا حق حاصل ہے۔”
“حقوق دینا احسان نہیں،
ہر معذور انسان کا بنیادی حق ہے۔”
“ایک بہتر معاشرہ وہی ہوتا ہے
جہاں معذور افراد کو برابر کے مواقع دیے جائیں۔”
“معذور افراد کو نظرانداز نہیں،
بلکہ فیصلوں اور ترقی میں شامل کیا جانا چاہیے۔”
“ہر دفتر، اسکول اور عوامی جگہ
معذور افراد کے لیے قابلِ رسائی ہونی چاہیے۔”
“معاشرے کی ذمہ داری ہے کہ
وہ معذور افراد کے حقوق کا احترام کرے۔”
“معذور افراد بھی خواب رکھتے ہیں،
انہیں اپنے خواب پورے کرنے کا حق دو۔”
“برابری کا مطلب یہی ہے
کہ ہر انسان کو آگے بڑھنے کا ایک جیسا موقع ملے۔”
“معذور افراد کمزور نہیں،
صرف اپنے حقوق کے منتظر ہیں۔”
“انصاف تب مکمل ہوتا ہے
جب معاشرے کے ہر فرد کو اس کا حق ملے۔”

ہمت وہ طاقت ہے جو انسان کو ہر کمزوری سے بڑا بنا دیتی ہے۔وہ لوگ کبھی نہیں ہارتے جو مشکل حالات میں بھی مسکرانا جانتے ہیں۔ج...
20/05/2026

ہمت وہ طاقت ہے جو انسان کو ہر کمزوری سے بڑا بنا دیتی ہے۔
وہ لوگ کبھی نہیں ہارتے جو مشکل حالات میں بھی مسکرانا جانتے ہیں۔
جسم کمزور ہو سکتا ہے، لیکن حوصلہ کبھی معذور نہیں ہوتا۔
وہی اصل بہادر ہیں جو تکلیف میں بھی جینا سیکھ لیتے ہیں۔
خواب دیکھنے والوں کے راستے کبھی بند نہیں ہوتے۔
ویل چیئر پر بیٹھنے والے بھی آسمان جیتنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔
زندگی امتحان ضرور لیتی ہے، مگر ہمت والوں کو کبھی نہیں ہراتی۔
جو لوگ اپنے درد کو طاقت بنا لیں، دنیا انہی کو یاد رکھتی ہے۔
ہر اندھیری رات کے بعد روشنی ضرور آتی ہے۔
کامیابی جسم سے نہیں، حوصلے اور یقین سے حاصل ہوتی ہے۔
تمہاری کمزوری تمہاری پہچان نہیں، تمہاری ہمت تمہاری اصل شناخت ہے۔
معذوری صرف جسم میں ہوتی ہے، خوابوں میں نہیں۔
جو لوگ گر کر دوبارہ اٹھتے ہیں، وہی دنیا بدلتے ہیں۔
خود پر یقین رکھو، دنیا کی کوئی طاقت تمہیں نہیں روک سکتی۔


یہ صبر، ہمت اور حوصلے کی پہچان ہے۔کچھ لوگ پاؤں سے نہیں،اپنے خوابوں سے چلتے ہیں۔وہ لوگ خاص ہوتے ہیںجو مشکل حالات میں بھی ...
18/05/2026

یہ صبر، ہمت اور حوصلے کی پہچان ہے۔
کچھ لوگ پاؤں سے نہیں،
اپنے خوابوں سے چلتے ہیں۔
وہ لوگ خاص ہوتے ہیں
جو مشکل حالات میں بھی مسکرانا جانتے ہیں۔
معذور افراد معاشرے کا خوبصورت حصہ ہیں،
اُن کی ہمت سب کے لیے مثال ہے۔
زندگی اُن لوگوں کو کبھی نہیں ہرا سکتی
جن کے ارادے مضبوط ہوں۔
وہیل چیئر پر بیٹھنے والے لوگ بھی
بڑے خواب دیکھتے ہیں اور انہیں پورا کرتے ہیں۔
عزت اُس انسان کی ہوتی ہے
جو ہر مشکل کے باوجود آگے بڑھتا رہے۔
معذوری جسم میں ہو سکتی ہے،
لیکن حوصلے میں نہیں۔


🌟 معذور افراد کی ذہنی صحت کے لیے ایک اہم پیش رفت 🌟سینئر نائب صدر نوبل فاونڈیشن (NFDP) اور معروف کلینیکل سائیکالوجسٹManzo...
15/05/2026

🌟 معذور افراد کی ذہنی صحت کے لیے ایک اہم پیش رفت 🌟
سینئر نائب صدر نوبل فاونڈیشن (NFDP) اور معروف کلینیکل سائیکالوجسٹ
Manzoor Hussain Mughal
نے معذور افراد کی ذہنی صحت کے حوالے سے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔
ان کا تحقیقی موضوع ۔پاکستان کی مشہور یونیورسٹی ۔
International Islamic University Islamabad (IIUI)
سے منظور کر لیا گیا ہے:
📚 “Role of Self-Esteem and Social Support Relationship Between Stigma and Mental Health Issues Among Persons with Disability in Azad Kashmir”
یہ تحقیق معذور افراد کو درپیش ذہنی مسائل، معاشرتی رویّوں اور ذہنی دباؤ کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دے گی، تاکہ ان کی زندگی کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔
💙 اس کے ساتھ ساتھ
منظور حسین مغل صاحب معذور افراد کے لیے مفت علاج (Free of Cost Treatment) بھی فراہم کریں گے۔
اگر آپ یا آپ کے جاننے والوں میں کوئی شخص:
✔️ ذہنی دباؤ
✔️ ڈپریشن
✔️ اینگزائٹی
✔️ کم اعتمادی
✔️ یا کسی بھی ذہنی مسئلے کا سامنا کر رہا ہے
تو آج ہی رابطہ کریں اور ماہرِ نفسیات سے رہنمائی حاصل کریں۔
🧠 علاج کے دوران مختلف جدید
CBT Therapies (Cognitive Behavioral Therapies)
بھی کی جاے گی تاکہ مریض بہتر اور مثبت زندگی کی طرف واپس آ سکے۔
✨ ذہنی صحت بھی اتنی ہی اہم ہے جتنی جسمانی صحت۔
آئیں، اپنے اردگرد موجود افراد کی مدد کریں اور اس مثبت پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
Clinical psychologist: Manzoor Hussain
Contact No : 03488842978

10/05/2026

Nobel Foundation For Differently Abled Persons



10/05/2026

بانی و صدر نوبل فاؤنڈیشن فار ڈیفرنٹلی ایبلڈ پرسنز سید احسان گیلانی
وہ شخصیت ہیں جنہوں نے خدمتِ انسانیت کو اپنی پہچان بنایا۔ ان کی محنت، خلوص اور جذبہ ہزاروں لوگوں کے لیے امید کی کرن ہے۔

06/05/2026

اپنی محنت کو اپنی کہانی بناؤ، دنیا خود تعریف کرے گی۔



نوبل فاؤنڈیشن فار ڈیفرنٹلی ایبلڈ پرسنز و اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن ایس سی او کے تعاون سے قائم کردہ نوبل انڈیپنڈنٹ لیو...
06/05/2026

نوبل فاؤنڈیشن فار ڈیفرنٹلی ایبلڈ پرسنز و اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن ایس سی او کے تعاون سے قائم کردہ نوبل انڈیپنڈنٹ لیونگ سنٹر میں ڈائریکٹر ایشین لاء کالج گوجرہ جناب ایڈووکیٹ سردار توقیر جہانداد خان صاحب اور محترمہ عائشہ کاظمی نے خصوصی دورہ کیا
ڈائریکٹر ایشین لاء کالج جناب سردار توقیر جہانداد نے بانی و صدر نوبل فاؤنڈیشن فار ڈیفرنٹلی ایبلڈ پرسنز سید احسان گیلانی سے ملاقات کی اور خصوصی بچوں کے ساتھ خصوصی گفتگو کی
سردار توقیر جہانداد نے نوبل فاؤنڈیشن اور ایس سی او کی کاوش کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست آزاد کشمیر میں یہ ادارہ ایک بہترین ادارہ جو خصوصی صلاحیتوں کے افراد جو بااختیار بنا رہا ہے جو کہ معاشرے میں اہم کردار ادا کر سکتے
سردار توقیر جہانداد صاحب کی جانب سے بچوں کی ریفریشمنٹ کا بھی اہتمام کیا
اس موقع پر بانی و صدر سید احسان گیلانی نے سردار توقیر جہانداد کی آمد پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور ان کی جانب سے خصوصی بچوں کو مفت تعلیم دینے پر خصوصی شکریہ ادا کیا

Address

Muzaffarabad Ajk
Muzaffarabad
0582

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nobel foundation for differently abled person NFDP AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nobel foundation for differently abled person NFDP AJK:

Share