08/09/2026
پاکستان سے محبت نہ کسی خوف نہ کسی لالچ اور نہ ہی وقتی ہے پاکستان سے محبت میرے خون میں شامل ہے جس کے لیے میری ریاست آزاد کشمیر کے لاکھوں نوجوانوں بزرگوں اور بچوں نے لہو دیا ہے
بانی و صدر نوبل فاؤنڈیشن فار ڈیفرنٹلی ایبلڈ پرسنز سید احسان گیلانی