Department of Irrigation & Small Dams-AJK

Department of Irrigation & Small Dams-AJK The department of Irrigation & Small Dams is striving for a self-sufficient Kashmir in the field of food and agriculture by encouraging irrigated farming.

We are providing irrigation infrastructure at the farm level in order to increase productivity. OBJECTIVE

To increase the area under irrigation to increase agricultural productivity through no. of activities/ interventions

Activities of the Department of irrigation and Small Dams-AJK

- Watercourse construction and rehabilitation
-Water management at farm level through the construction of

water
harvesting structures, water ponds
-Enhancing irrigated command area in Barani areas through the
construction of dug wells/ water ponds
-Providing cost-effective and environment-friendly means of lifting
(solar operating pumping system) water for irrigation purposes.
- Installation of modern and efficient irrigation systems e.g, drip and sprinklers at farm level.
- Community awareness through the formation of the Water User
Association (WUA).

23/04/2026
20/04/2026
ضلع باغ میں محکمہ آبپاشی و سمال ڈیمز آزاد کشمیر کے زیر انتظام وفاقی منصوبہ “نیشنل پروگرام فار کمانڈ ایریا” کے تحت زراعی ...
04/04/2026

ضلع باغ میں محکمہ آبپاشی و سمال ڈیمز آزاد کشمیر کے زیر انتظام وفاقی منصوبہ “نیشنل پروگرام فار کمانڈ ایریا” کے تحت زراعی تالاب / واٹر ہارویسٹنگ سٹرکچرز کی تعمیر جاری ہے- متذکرہ اقدامات کے وجہ سے بارشی پانی کو محفوظ بناتے ہوے زرعی مقاصد کے لئے استعمال میں لانا خوشآئند ہے-
زیر نظر تصویر متذکرہ پراجیکٹ کے تحت حال ی میں تعمیر شدہ تالاب کی ہے-
فارمر مسٹر ہارون خان ولد حمید خان نے ہاری چیر تحصیل دھیرکوٹ ضلع باغ کے مقام پر بارشی پانی کو محفوظ بنانے کے لیے محکمانہ مالی اور تکنیکی مدد کے ذریعے تعمیر مکمل کی گئی۔ ماشاء اللہ، تالاب کی تکمیل کے بعد اس میں بارش کا پانی مؤثر انداز میں ذخیرہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں ساٹھ کنال سے زائد رقبہ سیراب ہو رہا ہے۔ ایسے عملی اقدامات کے ذریعے محکمہ آبپاشی کسانوں کو پائیدار بنیادوں پر آبپاشی کے وسائل فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے- وفاقی حکومت کے تعاون سے محکمہ آبپاشی نے گزشتہ چندہ سالوں میں آزاد کشمیر بھر میں
۵۰۰ سے زائد تالاب/منی ڈیمز مکمل کر لئے ہیں- جن کے تحت ۳۰۰۰ کنال سے زائد رقبہ پر آبپاشی کی سہولت مئیسر ہوئی ہے-

A progressive farmer, Kashif Basharat, has built a water harvesting structure in Terkhana Bagla, Dirkot, Bagh "National ...
12/03/2026

A progressive farmer, Kashif Basharat, has built a water harvesting structure in Terkhana Bagla, Dirkot, Bagh "National Programme for Enhancing Command Area in Barani Areas of Pakistan's AJK Component" This has allowed him to irrigate his 64-kanal apple orchard and also benefit 8 other households in the community to play vital role in agricultural development 🌊. the life 💦

04/03/2026

محکمہ آبپاشی وسمال ڈیم کا فیلڈ عملہ کلومیٹر نمبر 1 دندلی کےمقام پر واٹر چینل دندلی تا رولی واٹر چینل ضلع کوٹلی میں پانی کی بحالی میں مصروف ہیں

Site Visit Dugwell Central Daryal Bararkot with Consultant Nadir sb and Technical Officer Irrigation and small Dams Shei...
04/03/2026

Site Visit Dugwell Central Daryal Bararkot with Consultant Nadir sb and Technical Officer Irrigation and small Dams Sheikh Ajmal Sb.

محکمہ آبپاشی وسمال ڈیم میرپور  کے زیر انتظام  راجباہ نمبر 5 پلمنڈہ  موضع  منڈا،چھابڑیاں،گھسیٹ پور کے مقام  پر کنکریٹ لائ...
27/02/2026

محکمہ آبپاشی وسمال ڈیم میرپور کے زیر انتظام راجباہ نمبر 5 پلمنڈہ موضع منڈا،چھابڑیاں،گھسیٹ پور کے مقام پر کنکریٹ لائٹنگ کا کام جاری ہے۔ جس کی تعمیر کے بعد تقریبا 800 کنال زرعی رقبہ سیراب کیا جا سکے گا۔

محکمہ آبپاشی وسمال ڈیم  مظفرآباد کا تکنیکی عملہ ہمراہ کنسلٹنٹ، فیڈرل فلڈکمیش کے مالی تعاون سے منظور ہونے والے پراجیکٹ فل...
26/02/2026

محکمہ آبپاشی وسمال ڈیم مظفرآباد کا تکنیکی عملہ ہمراہ کنسلٹنٹ، فیڈرل فلڈکمیش کے مالی تعاون سے منظور ہونے والے پراجیکٹ فلڈ پروٹیکشن سٹرکچر بیلہ ماکڑی ضلع مظفرآباد کی سائٹ کا وزٹ کر رہے ہیں۔ سکیم کی تعمیر کے بعد تقریبا 50 گھروں کو مستقبل میں آنے والے سیلاب سےمحفوظ بنایا جاسکتا گا۔

محکمہ آبپاشی وسمال ڈیم میرپور کا تکنیکی عملہ سب انجینئر میر پور ،ضلع بمبھر تحصیل سماہنی موضع چوکڑی کے مقام پر مقامی زمین...
16/02/2026

محکمہ آبپاشی وسمال ڈیم میرپور کا تکنیکی عملہ سب انجینئر میر پور ،ضلع بمبھر تحصیل سماہنی موضع چوکڑی کے مقام پر مقامی زمینداروں کے ہمراہ سولر پمپنگ سسٹم اور واٹر کورس سکیم کا سروے کر رہے ہیں۔

14/02/2026

عزت مآب وزیراعظم آزاد کشمیر جناب فیصل ممتاز راٹھور کے ویژن، وزیر زراعت و آبپاشی جناب علی شان سونی کی ہدایت،سیکرٹری زراعت و آبپاشی جناب وجاہت رشید بیگ کی کاوشوں کی بدولت ، ڈائریکٹر جنرل آبپاشی جناب اعجاز حسین کی زیر نگرانی آزاد کشمیر کے 10 اضلاع میں آبپاشی کے نظام کو بحال کرنے کے لیے ترقیاتی منصوبہcontinuation of National Programme for Improvement of Watercourses in AJK کا PC-I تخمینہ لاگت 454.120ملین روپے بغرض منظوری محکمہ منصوبہ بندی وترقیات کو ارسال کر دیا گیا ہے-
منصوبہ کے تحت آزاد کشمیر کے 10 اضلاع میں 160 واٹر چینل کی بحالی کا کام کیا جائے گا- نیز بارش کے پانی کو آبپاشی کے لئے استعمال میں لانے کے لئے 150 عدد بارانی تالاب/واٹر ھاروسٹنگ سٹرکچر تعمیر کیلئے جائیں گے- جن کی تعمیر کے بعد 1080000(دس لاکھ اسی ہزار) مکعب فٹ بارش کے پانی کو ذخیرہ کر کے آبپاشی کے لئے استعمال میں لایا جائے گا-
منصوبہ سے 3580 ایکڑ رقبہ کو آبپاشی کی سہولت میسر ہو سکے گی۔ یہ منصوبہ آزاد کشمیر کے کسانوں کی زراعت میں معاونت کے لئے سنگ میل ثابت ہو گا-

Address

Muzaffarabad
13100

Telephone

+925822920637

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Irrigation & Small Dams-AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Department of Irrigation & Small Dams-AJK:

Share