Team Human Rights AJK

Team Human Rights AJK The official page of HRC AJK working body (July 2022 to July 2024). Now this Page works for advocacy on human rights matters in AJK.

Human Rights Council of Pakistan is Non Governmental, Non Political & Non Profit registered organisation. We are working for the improvement of human rights in Azad Kashmir.We always work for religious freedom, freedom of expression, human equality and brotherhood and mutual sympathy in society. According to the teachings of Quran and Hadith, humanity is our aim.

🌍 نوجوانو! ماحول کو بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے 🌱آئیں، آگے بڑھیں اور ایک بہتر مستقبل کیلئے اپنا کردار ادا کریں 🌿📲"
24/04/2026

🌍 نوجوانو! ماحول کو بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے 🌱
آئیں، آگے بڑھیں اور ایک بہتر مستقبل کیلئے اپنا کردار ادا کریں 🌿📲"

📢 رضاکاروں کی ضرورتنیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس (ماحولیاتی و موسمیاتی تبدیلی ونگ) کو آزاد کشمیر بھر سے انوائرمینٹل ...
23/04/2026

📢 رضاکاروں کی ضرورت

نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس (ماحولیاتی و موسمیاتی تبدیلی ونگ) کو آزاد کشمیر بھر سے انوائرمینٹل سائنسز کے طلباء و طالبات کی رضاکارانہ خدمات درکار ہیں۔
اگر آپ باٹنی یا انوائرمینٹل سائنس کے شعبے میں دلچسپی اور مہارت رکھتے ہیں اور ماحول کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ٹیم کا حصہ بنیں۔

♻️ آئیں، مل کر ایک بہتر اور محفوظ ماحول کے لیے کام کریں۔

📩 رابطے کے لیے پیج کے انبکس میں پیغام دیں۔

نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس کی جانب سے راولاکوٹ اور ضلع پونچھ کے لیے ہیومن رائٹس ٹیم کی تشکیل نو کی جا رہی ہے۔وہ ت...
20/04/2026

نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس کی جانب سے راولاکوٹ اور ضلع پونچھ کے لیے ہیومن رائٹس ٹیم کی تشکیل نو کی جا رہی ہے۔
وہ تمام مرد و خواتین ممبران جو ماضی میں پروفیشنل اور سوشل این جی اوز (NGOs) کے ساتھ کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہوں، وہ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے پیج کے ان باکس میں رابطہ کریں۔

ضروری نوٹ:
فی الوقت صرف تجربہ کار افراد کی ضرورت ہے، لہٰذا صرف متعلقہ شعبے میں مہارت رکھنے والے ہی رابطہ فرمائیں۔ عام ممبرشپ کے حوالے سے جلد مطلع کیا جائے گا۔

20/04/2026

ایسے ممبران مرد اور خواتین ، جو پہلے دیگر تنظیموں میں کام کرچکے ہوں وہ ہی انسانی حقوق کی ٹیم کا حصہ بننے کیلئے رابطہ کریں

19/04/2026

جو لوگ مظفرآباد، میرپور، پونچھ ڈویژن میں انسانی حقوق کیلئے فعال انداز میں کام کرسکتے ہیں وہ تنظیم کا حصہ بننے کیلئے میسج کریں۔

آزاد کشمیر کے مستقبل کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں! 🌱🌍​نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس (NHRJ) آزاد جموں وکشمیر اپن...
18/04/2026

آزاد کشمیر کے مستقبل کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں! 🌱🌍
​نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس (NHRJ) آزاد جموں وکشمیر اپنے انوائرمنٹ و کلائمیٹ چینج ونگ کے لیے ریاست بھر سے Environmental Sciences کے باصلاحیت طلباء و طالبات کو مدعو کرتا ہے۔
​اگر آپ ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف عملی اقدامات کرنے اور ایک سرسبز معاشرے کی تشکیل میں اپنا حصہ ڈالنے کا جذبہ رکھتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
​📩 کیسے شامل ہوں؟
شعبہ ماحولیات سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات مزید تفصیلات اور رجسٹریشن کے لیے پیج کے ان باکس (Inbox) میں رابطہ کریں۔
​آئیں، مل کر اپنی دھرتی کے تحفظ کا عہد کریں!

28/03/2026
خواہشمند ممبران بذریعہ انبکس اور ایمیل رابطہ کریں۔
23/03/2026

خواہشمند ممبران بذریعہ انبکس اور ایمیل رابطہ کریں۔

سماجی تجربہ رکھنے والی یوتھ خواتین ممبران رابطہ کرسکتی ہیں۔ جزاک اللہ۔
11/03/2026

سماجی تجربہ رکھنے والی یوتھ خواتین ممبران رابطہ کرسکتی ہیں۔ جزاک اللہ۔

05/03/2026

Honoring the remarkable contributions of Ms Laraib Safeer Qureshi, Former Secretary General and Founding Member of Network for Human Rights and Justice - AJK

Her unwavering dedication to social welfare in Muzaffarabad and her impactful leadership continue to inspire many.
She is truly a valuable asset to the organization and a strong voice for justice and humanity.

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Human Rights AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Team Human Rights AJK:

Share