03/06/2026
اگر انصاف تک پہنچنا مالی مشکلات کی وجہ سے مشکل ہو گیا ہے تو مایوس نہ ہوں۔
نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس (NHRJ AJK) مستحق اور ضرورت مند افراد کو قانونی رہنمائی اور مناسب قانونی معاونت فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔
قانونی امداد اور رہنمائی کیلئے ہمارے فیس بک پیج کے اِن باکس میں رابطہ کریں۔