06/09/2023
تلاش گمشدہ
تیمور وحید ولد عبدالوحید عمر 16 سال کلاس دھم ساکنہ بیسری یونین کونسل بھیڑی گزشتہ کل سے لاپتہ ہے جس کا ابھی تک کوئ پتہ نہیں جس کسی بھائی کو کسی جگہ نظر آۓ براۓ مہربانی ان نمبرز پر رابطہ کریں کیونکہ گھر والے بہت پریشان ہیں ۔
۔۔۔03446194866
0315 2828898
0344 2874217