Rasmi Welfare Trust

Rasmi Welfare Trust ہمارا مقصد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فلاحِ انسانیت

13/11/2025
13/11/2025

🌍 دنیا کی حقیقت 🌍

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
ایک دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“اے ابو ہریرہ! آؤ میں تمہیں دنیا کی حقیقت دکھاؤں”

پھر آپ ﷺ مجھے ایک ایسی جگہ لے گئے جہاں انسانوں کی کھوپڑیاں، ہڈیاں، پھٹے چیتھڑے اور میل کچیل پڑے تھے۔
آپ ﷺ نے فرمایا:
“یہ وہ لوگ ہیں جو کبھی تمہاری طرح دنیا کے لالچ میں دوڑتے تھے، آرزوئیں باندھتے تھے، مال جمع کرتے تھے، لباسوں پر فخر کرتے تھے، اور کھانے پینے میں لذت ڈھونڈتے تھے۔
آج دیکھو! نہ بدن باقی رہا، نہ رنگ، نہ لباس کی شان، نہ کھانوں کی خوشبو — سب مٹی میں مل گئے۔”

پھر فرمایا ﷺ:
“جسے ان احوال پر رونا ہو، وہ ان پر روئے۔”

💧 ہم سب روئے، مگر افسوس کہ آج ہم وہی دنیا پھر سے اپنی منزل بنا بیٹھے ہیں...

یاد رکھو!
دنیا عارضی ہے،
اصل زندگی قبر کے بعد شروع ہوتی ہے۔
اپنے اعمال کی فکر کرو، نہ کہ دنیا کی چمک دمک کی۔

🌿 اللّٰہ ہمیں دنیا کی فریب سے بچا کر آخرت کی تیاری کرنے والا بنائے۔ آمین

26/03/2025

" ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہوتا ہے ۔ اس کا دل کتنا میلا ہے اور کتنا پارسا ، وہ بہتر جانتا ہے ۔ لہذا ہمیں دوسروں سے پہلے خود کے احتساب کی طرف توجہ دینی چاہیے ۔"
اللہ پاک آپ پر اپنا فضل و کرم فرمائے ۔
اپنا اور اپنے اردگرد کے لوگوں کا خیال رکھیے !!!
السلام علیکم ۔۔۔۔۔

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923452011103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rasmi Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rasmi Welfare Trust:

Share