Rana Welfare & Educational Society

Rana Welfare & Educational Society Our goal is to introduce people to new things as soon as possible, to market them, to provide service

نوجوان نسل کا ملکر اپنے قوم کو پستیوں سے نکالنا
2 ) برادری کی فلاح وبہبود میں اہم کردار ادا کرنا۔
3 )آپس میں اتحاد و اتفاق رکھنا۔
4) مستحقین لوگوں کا مالی معاونت کرنا۔

بھوک مٹانے کی خاطر ہم نے سپنے بیچ دئیے۔۔جمعہ مبارک ❤
03/01/2025

بھوک مٹانے کی خاطر ہم نے سپنے بیچ دئیے۔۔
جمعہ مبارک ❤

چند لائکس کی خاطر اپنی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں! خطرناک مقامات پر ویڈیوز بنانا آپ کی جان لے سکتا ہے #میسج
26/12/2024

چند لائکس کی خاطر اپنی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں! خطرناک مقامات پر ویڈیوز بنانا آپ کی جان لے سکتا ہے
#میسج

23/12/2024

سوشل ویلفئیر فنڈز سکروتنی لسٹوں میں سنگین گھپلے معذور ،بیوائیں نظر انداز نادرہ ویریفکیشن کے نام پر دھوکہ دہی
اس بار ان حرام خوروں کی معافی نہیں ہو گی جہنوں نے غریب مساکین اور یتیم کی حق تلفی کی..
#میسج

گناہ چھوڑنے سے پہلے کہیں زندگی آپ کا ساتھ نہ چھوڑ دے۔ذرا سوچئے‼
17/12/2024

گناہ چھوڑنے سے پہلے کہیں زندگی آپ کا ساتھ نہ چھوڑ دے۔
ذرا سوچئے‼

مرنے کے  بعد  لوگ پوچھتے ہیںکیسے انتقال ہوا؟دورانِ زندگی کوئی پوچھتا نہیںکیسے جی رہے ہو؟🥲سردیوں کا موسم ہے، لوگوں کو غیر...
11/12/2024

مرنے کے بعد لوگ پوچھتے ہیں
کیسے انتقال ہوا؟
دورانِ زندگی کوئی پوچھتا نہیں
کیسے جی رہے ہو؟🥲

سردیوں کا موسم ہے، لوگوں کو غیر استعمال شدہ کپڑے، کھانا، چھوٹی سی پناہ گاہیں عطیہ کریں اور روزانہ جتنا ہو سکے مدد کریں۔ یہ صدقہ جاریہ ہے۔ آج آپ لوگوں کی مدد کریں جب آپ کو مدد کی ضرورت ہوگی ان لوگوں کی دعائیں آپ کے مشکل وقت میں آپ کی مدد کریں گی. آج کی مدد آپ کی آخرت میں بھی کام آئے گی
ان شاء اللہ.
❤️

اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓئِكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّ...
06/12/2024

اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓئِكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا‏ ۞

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

"اگر میرے پاس ایک ڈالر ہو...اور تمہارے پاس بھی ایک ڈالر ہو۔اور یہ ڈالر ہم ایک دوسرے سے تبدیل کرلیں تو بھی ہم دونوں کے پا...
02/12/2024

"اگر میرے پاس ایک ڈالر ہو...اور تمہارے پاس بھی ایک ڈالر ہو۔اور یہ ڈالر ہم ایک دوسرے سے تبدیل کرلیں تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ڈالر ہی ہوگا!
لیکن!!!
اگر ایک خیال میرے پاس ہو...
اور ایک خیال آپکے پاس ہو۔
اور وہ ہم ایک دوسرے سے تبدیل کریں تو ہم دونوں کے پاس دو دو خیال ہوجائیں گے"
زندگی کے حوالے سے اپنے تجربات، مشاہدات اور خیالات شیئر کرتے رہا کریں...ہو سکتا ہے کہ آپ کا نقطئہ نظر کسی انسان کی روح میں جان ڈال دے..🍁🍁

اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس ک...
30/11/2024

اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے .!

اسلام علیکم ورحمتہ الله و برکاتہمیرے والد محترم محمد شفیع رانا رحمتہ اللہ علیہ کے ایثال و ثواب کی محفل اور ختم شریف انشا...
17/11/2024

اسلام علیکم ورحمتہ الله و برکاتہ
میرے والد محترم محمد شفیع رانا رحمتہ اللہ علیہ کے ایثال و ثواب کی محفل اور ختم شریف انشاء الله عزوجل حسب ذیل پروگرام ہوگی تمام احباب سے شرکت کی دعوت ہے
بروز منگل بوقت صبح 9 بجے 19 نومبر 2024
بمقام اپر نیلم گاؤں وادی نیلم آزاد کشمیر


30/10/2024

اُٹھو اُٹھو کہ اندھیرے نہ کام کر جائیں
جہاں کا بُجھتا دیا خون سے نہ بھر جائے

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کِھلے وہ کِھلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

ُخُدا کرے کہ میرے ہم وطنوں کے لیے
حَیات جرم نہ ہو ،زندگی وبال نہ ہو

انشاء الله ہم نے اس ادارے کو چلانے کا عزم کیا ہے اس ادارے کو ہم اپنے علاقے کی فلاخ و بہبود کے لیے ،اپنی قوم کی ترقی کے لیے اور تعلیمی میدان میں اپنی قوم کو آگے لانے کے لیے استعمال کریں گے ۔

19/10/2024

A distressed woman, along with her disabled child, needs immediate support after being forced out of her home. We solicit aid from benevolent individuals to ensure their settlement in a rented house and provision of basic necessities prior to the winter season.
Humbled🙏🏻
U can send a donation
Easypaisa/ 0348 8824442

انسان کے پاس صدقہ کرنے کے لیے بہت سی آپشن ہیں لیکن ان میں سے کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا سب سے افضل ہے
29/08/2024

انسان کے پاس صدقہ کرنے کے لیے بہت سی آپشن ہیں لیکن ان میں سے کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا سب سے افضل ہے

Address

Upper Neelum Village Karen Bypass District Neelum AJK
Muzaffarabad
13100

Telephone

+923488824442

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Welfare & Educational Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rana Welfare & Educational Society:

Share