RKJ Welfare Foundation

RKJ Welfare Foundation ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا
Education | Health | Humanity
| Peace | Love | Freedom | Justice And It is impossible to separate nature from personality.

RKJ foundation is a non-Profit organization which is also known as Rafiuddin Khan Jaffar foundation formed with an aim to improve the conditions of the most destitute communities of our society

RKJ foundation works to provide greater access to education, access to water, sports rehabilitation, safety of health,skills training ,emergency relief response and financial services for people living in

poverty, primarily in durug valley, Musakhel, balochistan and all over pakistan. Fighting against oppression and to promote peace and love in society is also a great step of RKJ foundation. Remember...
RKJ foundation dedicated to the service of humanity in all parts of pakistan without any discrimination of creed, religion and political association. We are a non-profit & non-government organisation trying to create a better world by serving the Humanity with our little efforts. Finally I would like to add a beautiful saying of the founder and CEO of RKJ Foundation.....

Service to humanity and love for them is in my nature.

22/09/2025

یہ ویڈیو کسی کی تذلیل نہیں ہے، بلکہ ایک آئینہ ہے اُن لوگوں کے لیے جو یہ سوال کرتے ہیں کہ “ہمارے والدین نے ہمارے لیے کیا کیا؟” یا پھر وہ چند خواتین جو اسکرینوں پر بیٹھ کر صرف “میرا جسم میری مرضی” جیسے نعرے لگاتی ہیں۔ یہ دراصل ایک پیغام ہے کہ دیکھو! یہ وہ مرد ہیں جو دن رات، چوبیس گھنٹے اپنے اہلِ خانہ کے لیے پسینہ بہاتے ہیں۔

یہ وہ نوجوان ہیں جن کی عمریں خوشیوں اور عیاشیوں میں گزرنی چاہئیں، مگر غربت نے ان کے شوق چھین لیے۔ وہ اپنی خواہشات کو قربان کرکے اپنے ماں باپ، بہن بھائیوں اور بیوی بچوں کی خوشیوں کے لیے دن کو دن اور رات کو رات نہیں سمجھتے۔ وہ پردیس کی سختیاں سہتے ہیں، تنہائی جھیلتے ہیں اور اپنے وطن والوں کے لیے اپنی جوانی قربان کرتے ہیں۔

ایسے محنت کش ویٹرز، مزدوروں اور لیبرز کی عزت کرنا، ان کی حوصلہ افزائی کرنا اور ان کی قربانیوں کو تسلیم کرنا ہمارا اخلاقی اور انسانی فرض ہے۔ یہ لوگ اصل ہیرو ہیں، یہ وہ ستون ہیں جن پر خاندانوں کی خوشیاں کھڑی ہیں۔ ان کا احترام کرنا صرف ان کی نہیں، بلکہ ہماری اپنی انسانیت کی بھی جیت ہے

19/09/2025

باپ بیٹے کا غم برداشت نہ کر سکا

آج کے میچ کے آخری اوور میں محمد نبی سے پانچ چھکے کھانے والے سری لنکن اسپنر ڈنتھ ویلالیج کے والد دل کا دورہ پڑنے کے سبب چل بسے، اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ میچ کے دوران ہی پیش آیا ہے۔ 🫀😢

ایران نے تل ابیب سے 20 کلومیٹر دور واقع نس زیونا میں اسرائیل کے ایک انتہائی خفیہ بائیولوجیکل ہتھیاروں کے مرکز کو تباہ کر...
23/06/2025

ایران نے تل ابیب سے 20 کلومیٹر دور واقع نس زیونا میں اسرائیل کے ایک انتہائی خفیہ بائیولوجیکل ہتھیاروں کے مرکز کو تباہ کر دیا ہے۔
یہ ایک انتہائی خفیہ فوجی تنصیب ہے جو بائیولوجیکل اور کیمیکل ہتھیاروں کی تیاری اور تحقیق سے متعلق ہے
اس مرکز کو اسرائیل کی فوجی تحقیق، خاصطور پر ایسے منصوبوں سے جو زہریلے مواد کے ذریعے ٹارگٹ کلنگ سے متعلق ہوں جوڑا جاتا ہے خاص طور پر ایران اور دیگر ممالک میں یہ ادارہ اسرائیل کے خفیہ غیر روایتی ہتھیاروں کے ذخیرے کا حصہ سمجھا جاتا ہے اس مرکز پر حملہ کو ماہرین اسرائیل کے لیے ایک سخت اور علامتی دھچکا تصور کر رہے ہی

26/02/2025

دل تو بہت کچھ کہنا چاہتا ہے لیکن ایسے خالات میں الفاظ میرا ساتھ چھوڑ دیتے ہے۔۔💔
I have no words🥺 totally speechless & heartbroken💔🥺

Address

Nath, Durug Valley Musakhel Balochistan
Musakhel
84701

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RKJ Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share