Health Education & Rural Development""".

Health Education & Rural Development""". Empowering rural communities through health education and sustainable development. 🌿🏡✨ Living for others is a rule of nature. We are all born to help each other.

ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺗٌﻮ ﺳﺘﺎ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺁﮦ ﻟﮯ
ﮨﻮ ﺳﮑﮯ ﺗﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﻼﺋﯽ ﻭﺭﻧﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺍﮦ ﻟﮯ
“Rivers do not drink their own water; trees do not eat their own fruit; the sun does not shine on itself andflowers do not spread their fragrance for themselves. No matter how difficult it is. Life is good when you are happy; but much better when others are happy because of you.”

13/02/2026

Celebrating my 12th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

07/02/2026

انڈونیشیا کے #جزیرے سماٹرا میں #سیلاب کے دوران جنگلی #حیات کا ایک منظر #دنیا بھر کے دل جیت گیا 🌧️🐘🐅

21/01/2026

Aliot Super League Season - III

2nd Quarter Final

DAY 15 | MATCH 30
Innovative Osia Green VS Numble Kings

Player of the Match
Hafiz Bilal from Innovative Osia Green.
59 runs 30 balls

| | |

اسلام علیکم :- ہیرڈ  #مری کا  #ڈونرز کے  #تعاون سے  #ریسکیو 1122 آفس  #علیوٹ کی  #رینوویش کا  #آغاز کر  #دیا گیا ہے   *ہ...
22/08/2025

اسلام علیکم :-
ہیرڈ #مری کا #ڈونرز کے #تعاون سے #ریسکیو 1122 آفس #علیوٹ کی #رینوویش کا #آغاز کر #دیا گیا ہے


*ہیرڈ مری کے تمام پروجیکٹ کی ڈیٹیل آخر میں دیئے گے لنک میں موجود ہے*👇👇
https://www.facebook.com/share/1CCb6WNaRB/

گورنمنٹ  #گرلز سکول  #علیوٹ کا شاندار  #ریزلٹ تمام  #سٹاف کو  دل کی  #اتھاہ گہرائیوں  #سے مبارکباد  #پیش کرتے  #ہیں
24/07/2025

گورنمنٹ #گرلز سکول #علیوٹ کا شاندار #ریزلٹ تمام #سٹاف کو دل کی #اتھاہ گہرائیوں #سے
مبارکباد #پیش کرتے #ہیں

07/07/2025

#جانور بھی #ایک دوسرے #کا درد #محسوس کرتے #ہیں مگر ایک #انسان ہے #جو دوسروں کی #پروا نہیں #کرتا صرف #اپنا #سوچتا ہے

    جنید عابد عباسی کی   کے سالانہ  #پروگرام میں  #شرکت
05/08/2024

جنید عابد عباسی کی کے سالانہ #پروگرام میں #شرکت

 #الحمدلله   اینڈ   علیوٹ HERD_Aliot # کے   علیوٹ کے  #مقام پہ ماہر شعبہ  #چشم  ڈاکٹرز کی   فری آئی  #کیمپ  اختتام پذیر ...
10/05/2024

#الحمدلله
اینڈ علیوٹ HERD_Aliot # کے علیوٹ کے #مقام پہ ماہر شعبہ #چشم ڈاکٹرز کی فری آئی #کیمپ اختتام پذیر ہوا ۔
3 #دنوں میں 1300 سے زائد #مریضوں کا معائنہ اور 73 #مریضوں کا #آپریشن کیا گیا اور اعلیٰ #کوالٹی کے لینز فری #عطیہ کئے #گئے ہیں۔
اہلیان علاقہ نے HERD علیوٹ کی ٹیم ممبران #عباسی، صاحب #عباسی صاحب کا کیمپ کے انعقاد پہ #خصوصی شکریہ ادا کیا اور انسانیت کی #خدمت کے جذبہ کو #خراج #تحسین پیش کیا۔
*آنکھوں کی روشنی، زندگی کی خوشی"*
🌟

 *ماہرڈاکٹرزکی زیرنگرانی* جمعہ ہفتہ اتوار 10-11-12 مئی ٹاہیمنگ:- صبح 7:00 سے 11:00بمقام:- فری ڈسپنسری علیوٹ
06/05/2024


*ماہرڈاکٹرزکی زیرنگرانی*

جمعہ ہفتہ اتوار 10-11-12 مئی
ٹاہیمنگ:- صبح 7:00 سے 11:00
بمقام:- فری ڈسپنسری علیوٹ

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Education & Rural Development""". posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share