Alkhidmat Foundation Murree

Alkhidmat Foundation Murree We work with sincerity, transparency, and compassion to support deserving families and

Alkhidmat Foundation Murree District & Kotli Sattian is dedicated to serving humanity through education, healthcare, disaster relief, orphan care, and social welfare. Alkhidmat Foundation is one of the leading, non-profit organization, fully dedicated to humanitarian services since 1990. Alkhidmat's workers and volunteers continue to work tirelessly for the relief of affected people across Pakista

n and worldwide. Our dedicated services include disaster management, health services, education, orphan care, clean water, Mawakhat (interest-free loan) and other community services. Our Vision:
“Service to Humanity with Integrity”

Our Mission:
Alkhidmat Foundation being non-political, non-governmental and non-profit organization is committed to serving humanity especially vulnerable and orphans without any kind of discrimination to contribute in their well-being of health, education, financial sustainability, livelihood, shelter, availability of clean water, mosques, savage of disaster and other aspects of life. We also pay attention to the the welfare of our employees by means of resource mobilization and developing partnership with NGOs and other concerned public and private organisations. Our volunteers remain satisfied by providing their support and engaging in different useful programs and doing all such acts that are required to achieve our goal to help others with integrity.

الخدمت فاؤنڈیشن مری و کوٹلی ستیاں کی پہاڑی بستیوں کے مستحق خاندانوں کے لیے کمیونٹی ہینڈپمپ لگا رہی ہے۔آپ کا عطیہ ایک پور...
29/08/2026

الخدمت فاؤنڈیشن مری و کوٹلی ستیاں کی پہاڑی بستیوں کے مستحق خاندانوں کے لیے کمیونٹی ہینڈپمپ لگا رہی ہے۔

آپ کا عطیہ ایک پورے گاؤں کے لیے صاف پانی کا ذریعہ بنے گا۔

عطیہ کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0335 4777991 | 0312 5457635
Faysal Bank: 3430390000002575
IBAN: PK19FAYS3430390000002575
Title: ALKHIDMAT FOUNDATION Pakistan

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ ✨"اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔" (سورۃ الا...
26/08/2026

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ ✨

"اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔" (سورۃ الانبیاء: 107)

نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمیں ہر لمحہ خلقِ خدا کی خدمت، محبت اور ایثار کا درس دیتی ہے۔ الخدمت فاؤنڈیشن مری اسی جذبے کے تحت انسانیت کی خدمت کے لیے کوشاں ہے۔

📍 الخدمت فاؤنڈیشن مری

EVERY SECOND COUNTS ⏱️کوٹلی ستیاں کے لیے ایمبولنس سروسایک مریض کی زندگی بچانے کے لیے ہر سیکنڈ قیمتی ہے۔ الخدمت فاؤنڈیشن ...
25/08/2026

EVERY SECOND COUNTS ⏱️
کوٹلی ستیاں کے لیے ایمبولنس سروس

ایک مریض کی زندگی بچانے کے لیے ہر سیکنڈ قیمتی ہے۔
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع مری کوٹلی ستیاں میں 24/7 ایمبولنس سروس کا آغاز کر رہی ہے۔

ہدف: PKR 3.3 Million
جمع شدہ: PKR 2 Million
مزید ضرورت: PKR 1.3 Million

"آپ کا عطیہ، کسی کی زندگی"
آئیے اس نیکی میں حصہ بنیں۔ آپ کا دیا ہوا چندہ کسی کی جان بچا سکتا ہے۔

ڈونیٹ کریں:
بینک: Faysal Bank
اکاؤنٹ: Alkhidmat Foundation Pakistan
اکاؤنٹ نمبر: 3430390000002575

Contact: 0321 5043245

صاف پانی = صدقہ جاریہ 💧پانی زندگی ہے... اور آپ کا عطیہ کسی کے لیے زندگی بن سکتا ہے۔الخدمت فاؤنڈیشن ضلع مری "کلین واٹر پر...
24/08/2026

صاف پانی = صدقہ جاریہ 💧

پانی زندگی ہے... اور آپ کا عطیہ کسی کے لیے زندگی بن سکتا ہے۔

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع مری "کلین واٹر پروجیکٹس" کے ذریعے ضرورت مند علاقوں میں صاف پانی فراہم کر رہی ہے۔

آپ ان منصوبوں میں حصہ ڈال سکتے ہیں:
1. واٹر پمپ - 4,00,000 روپے
2. گریویٹی فلو اسکیم - 15,00,000 روپے
3. واٹر فلٹریشن پلانٹ - 20,00,000 روپے

آج ہی عطیہ کریں اور ایسا صدقہ جاریہ کمائیں جس کا ثواب آپ کو ملتا رہے۔

بینک تفصیلات:
Faysal Bank : 343039000002575
Account Title : Alkhidmat Foundation Pakistan

رابطہ: 0335 4777991 | 0312 5457635

📢 داخلے جاری ہیں! 📢 فری تعلیم + فری رہائش + بہترین تربیتآغوش کالج مری - Centre of Excellenceمری کے ہونہار طلبہ کے لیے اع...
23/08/2026

📢 داخلے جاری ہیں! 📢 فری تعلیم + فری رہائش + بہترین تربیت
آغوش کالج مری - Centre of Excellence

مری کے ہونہار طلبہ کے لیے اعلی تعلیم و تربیت کا نادر موقع ✨

اہم معلومات:
کلاس: 11th جماعت - سیشن 2026-28
میرٹ: میٹرک میں 75% اور اس سے زائد نمبر
مضامین: پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنس
آخری تاریخ: 27 اگست 2026ء
کلاسز کا آغاز: 1 ستمبر 2026ء

فخر: ہمارا Pioneer Batch 100% FBISE Result کے ساتھ کامیاب 🎉
A+ = 5, A=16, B=8

Contact Numbers:
- 0300-6777030
- 0345-9393554
- 0333-5575235

21/08/2026

آنکھ میں ہزاروں خواب بستے ہیں جن کی تعبیر آسان نہیں ہوتی... ✨

لیکن الخدمت فاؤنڈیشن مری نے ٹھانی ہے کہ وسائل کی کمی کسی ہونہار طالب علم کے خوابوں کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے گی۔

الخدمت اکیڈمک سکالرشپ کے ذریعے ہم محروم اور ذہین طلبہ و طالبات کی اعلیٰ تعلیم کا خواب پورا کر رہے ہیں۔

آپ بھی کسی کے خواب کی تعبیر بن سکتے ہیں:
- اسکول فیس: Rs. 4,000/ماہانہ
- کالج فیس: Rs. 7,500/ماہانہ
- ہاسٹل و دیگر اخراجات: Rs. 10,000/ماہانہ
- یونیورسٹی فیس: Rs. 12,000/ماہانہ

ایک طالب علم کی کفالت = صدقہ جاریہ = روشن مستقبل

اس ربیع الاول، تعلیم کی شمع جلائیں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد کسی کے لیے زندگی بدل سکتی ہے۔

عطیات کے لیے:
🏦 Faysal Bank
IBAN: PK19FAYS3430390000002575
📞 0335 4777991 | 0345 4281836
🏢 الخدمت فاؤنڈیشن مری

ویڈیو Share کریں اور اس کارِ خیر کا حصہ بنیں۔ آپ کا ایک کلک، کسی کا پورا مستقبل 🤲

ربیع الاول کا پیغام: تعلیم رہے عام 🎓✨تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، لیکن وسائل کی کمی بہت سے ہونہار اور مستحق طلبہ کا راس...
21/08/2026

ربیع الاول کا پیغام: تعلیم رہے عام 🎓✨

تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، لیکن وسائل کی کمی بہت سے ہونہار اور مستحق طلبہ کا راستہ روک دیتی ہے۔ الخدمت اکیڈمک اسکالرشپ کے ذریعے آپ ایسے باصلاحیت طلبہ کی فیس اور تعلیمی اخراجات کی ادائیگی میں مدد کر سکتے ہیں۔

ماہانہ تعلیمی کفالت کے پیکیجز:
- اسکول فیس: Rs. 4,000
- کالج فیس: Rs. 7,500
- ہاسٹل و دیگر اخراجات: Rs. 10,000
- یونیورسٹی فیس: Rs. 12,000

آئیے اس بابرکت مہینے میں علم کی شمع روشن کریں اور کسی مستحق طالب علم کے روشن مستقبل کا ذریعہ بنیں۔

آن لائن عطیات کے لیے تفصیلات:
🏦 بینک: Faysal Bank
🔢 اکاؤنٹ نمبر: 3430390000002575
🏢 تنظیم: Alkhidmat Foundation Pakistan
📞 رابطہ: 0335 4777991 | 0345 4281836

اس پوسٹ کو Share کریں — آپ کا ایک کلک کسی کا مستقبل بدل سکتا ہے 🤲

💧 1 گھونٹ پانی = 1 نیکی کا سمندر اس بچی کی مسکراہٹ دیکھیں۔ یہ مسکراہٹ صرف صاف پانی سے آتی ہے۔مری اور کوٹلی ستیاں کے دیہا...
20/08/2026

💧 1 گھونٹ پانی = 1 نیکی کا سمندر

اس بچی کی مسکراہٹ دیکھیں۔ یہ مسکراہٹ صرف صاف پانی سے آتی ہے۔

مری اور کوٹلی ستیاں کے دیہات میں آج بھی لوگ گندا پانی پینے پر مجبور ہیں۔ پیٹ کی بیماریاں، بچوں کی اموات — صرف پانی کی وجہ سے۔

الخدمت فاؤنڈیشن مری نے حل نکالا ہے: Water Filtration Plant
لاگت: 20 لاکھ روپے — لیکن فائدہ؟ ہزاروں زندگیاں، روزانہ صاف پانی، ہمیشہ کے لیے

"بہترین صدقہ پانی پلانا ہے" — حدیث نبوی ﷺ

🤲 20 لاکھ میں پورے علاقے کو بیماریوں سے نجات
اکیلے نہیں کر سکتے؟ دوستوں، فیملی، آفس والوں کے ساتھ مل کر صدقہ جاریہ میں حصہ لیں۔

Donate Now:
Faysal Bank | A/C: 3430390000002575
📞 0335-4777991 | 0312-5457635
📧 [email protected]

Address

Alkhidmat Foundation Office, Dukhtaran Islam Academy Bansaragali
Murree
42400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Foundation Murree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share