15/02/2026
تنظیم اسلامی(بانی ڈاکٹر اسرار احمد) کے زیر اہتمام صراط الجنتہ، کمپنی باغ، مری میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں نماز تراویح کے بعد دورہ ترجمہ و تفسیر قرآن کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
مدرس: شجاع الدین شیخ صاحب (ویڈیو بیان) (امیر تنظیم اسلامی)