مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن مری

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن مری MSO MURREE

 #شیخوپورہ صوبائی تربیتی کنونشن ، شمالی پنجاب میں سال بھر میں بہترین کارکردگی دکھانے پر  ناظم MSO ضلع مری برادرم فہد عبا...
17/05/2026

#شیخوپورہ
صوبائی تربیتی کنونشن ،
شمالی پنجاب میں سال بھر میں بہترین کارکردگی دکھانے پر ناظم MSO ضلع مری برادرم فہد عباسی
ناظم اعلی MSOپاکستان ارسلان کیانی صاحب سے مثالی ناظم کی شیلڈ وصول کرتے ہوئے


12/05/2026

#مری

برادر شرجیل احسن (ناظم MSO شمالی پنجاب)

نے یونٹ سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رض کا دورہ کیا
کارکنان و ذمہ داران سے فکری و تنظیمی گفتگو کی،
تنظیمی امور کا جائزہ لیا اور آئندہ کے لیے ضروری ہدایات دیں۔
۔

12/05/2026

#مری

برادر شرجیل احسن (ناظم MSO شمالی پنجاب)

نے یونٹ سیدنا امیر معاویہؓ کا دورہ کیا
کارکنان و ذمہ داران سے فکری و تنظیمی گفتگو کی،
تنظیمی امور کا جائزہ لیا اور آئندہ کے لیے ضروری ہدایات دیں۔
۔

طلبہ کا استحصال نامنظور   ہفتہ میں تین دن  سکول بند رکھنے کا فیصلہ طلبہ کے تعلیمی نقصان کا باعث بن رہا ہے۔ پہلے ہی نصاب ...
11/05/2026

طلبہ کا استحصال نامنظور

ہفتہ میں تین دن سکول بند رکھنے کا فیصلہ طلبہ کے تعلیمی نقصان کا باعث بن رہا ہے۔ پہلے ہی نصاب بہت زیادہ ہے اور تعلیمی وقت محدود ہوتا جا رہا ہے۔ تین دن مسلسل تعطیل سے طلبہ کی پڑھائی کا تسلسل متاثر ہوتا ہے
والدین، اساتذہ اور طلبہ کی خواہش ہے کہ تعلیمی معیار بہتر بنانے کے لیے سکول کے اوقات اور دنوں پر نظرِ ثانی کی جائے
ہمارا مطالبہ ہے کہ جمعہ ہفتہ کو سکول اوپن کیے جائیں تاکہ طلبہ کی تعلیم اور مستقبل محفوظ بنایا جا سکے

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن مری


11/05/2026

#مری

برادر شرجیل احسن (ناظم MSO شمالی پنجاب)

نے یونٹ سیدنا حسین ابن علی روات
کا دورہ کیا
کارکنان و ذمہ داران سے فکری و تنظیمی گفتگو کی،
تنظیمی امور کا جائزہ لیا اور آئندہ کے لیے ضروری ہدایات دیں۔
۔

11/05/2026

#مری

برادر شرجیل احسن (ناظم MSO شمالی پنجاب)

نے MSOیوسی پھگواڑی کا دورہ کیا
کارکنان و ذمہ داران سے فکری و تنظیمی گفتگو کی،
تنظیمی امور کا جائزہ لیا اور آئندہ کے لیے ضروری ہدایات دیں۔
۔

    #مری تنظیمی دورہبسلسلہ بیداری طلبہ مہمبرادر شرجیل احسنناظم MSO شمالی پنجاب
09/05/2026

#مری
تنظیمی دورہ
بسلسلہ بیداری طلبہ مہم
برادر شرجیل احسن
ناظم MSO شمالی پنجاب

01/05/2026

#مری
یونٹ سیدنا خالد بن ولید مری سٹی کے زیر انتظام
تربیتی نشست
بعنوان ۔ MSOکی دعوت

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن مری



24/04/2026

#مری
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

یونٹ سیدنا علی معاویہ مسیاڑی کے زیر انتظام
تربیتی نشست بعنوان
ایم ایس او کی دعوت اور نصب العین

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن مری



Congratulations to all friends on successfully completing their degrees with outstanding marks from Kohsar university  ....
18/04/2026

Congratulations to all friends on successfully completing their degrees with outstanding marks from Kohsar university


.

17/04/2026

#مری
یونٹ سیدنا ابو عبیدہ بن جراح دیول کے زیر انتظام

تربیتی نشست

بعنوان ۔ MSOکی دعوت

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن مری



Address

Murree
Murree
47150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن مری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share