21/08/2026
🤝 TNH Welfare House
کسی کی زندگی آسان بنانا، سب سے خوبصورت نیکی ہے۔ ❤️
ہماری کوشش ہے کہ ضرورت مند خاندانوں تک راشن، ضروریاتِ زندگی اور مدد پہنچائی جائے۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون، کسی کے لیے بڑی امید بن سکتا ہے۔
TNH Welfare House
“Create a world where no one goes to bed hungry.” 🤍🤍