The Smiles Welfare Society

The Smiles Welfare Society The Smiles Welfare Society is working as an independent non-govt & non-profit charitable organization

With Zahid Gilani – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
06/05/2026

With Zahid Gilani – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

03/05/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

03/05/2026

*اچھا وقت ہمیشہ ان کا ہوتا ہے*
*جو کبھی دوسروں کا برا نہیں سوچتے*
The Smiles Welfare Society

24/04/2026

The School Ravi Rayon

24/04/2026

Morning Assembly
The School (Azlan Campus) Ravi Rayon

10/04/2026
20/03/2026

الحمدللہ
رمضان راشن پروگرام کے تحت سفید پوش گھرانوں کی دہلیز پر بلاامتیاز راشن کی فراہمی پر ہم اللہ پاک کے لاکھ لاکھ شکر گزار ہیں۔ جس نے ہمیں اپنی مخلوق کی خدمت کے لئے پسند فرمایا۔

پنجاب حکومت سے خصوصی اپیل!14 سال سے اوپر کے ہمارے بچے ما شاءاللّٰه سمجھدار بھی ہیں اور ذمہ دار بھی…لیکن المیہ یہ ہے کہ و...
01/12/2025

پنجاب حکومت سے خصوصی اپیل!

14 سال سے اوپر کے ہمارے بچے ما شاءاللّٰه سمجھدار بھی ہیں اور ذمہ دار بھی…
لیکن المیہ یہ ہے کہ وہ شوق سے نہیں، مجبوری سے موٹر سائیکل پر سفر کرتے ہیں۔
اکثر یہ بچے اپنی بہن بھائیوں کو اسکول، ٹیوشن یا گھر سے باہر ضروری کاموں کیلئے لے جاتے ہیں۔

ایسے میں ان معصوم بچوں کے چالان، ہتھکڑیاں اور جیل کی ہوا کیا ان کا حق ہے؟
کیا یہی ان کا مستقبل ہے؟
کیا ایک معمولی سی "سفر کی مجبوری" انہیں کریمنل ریکارڈ کے اندھیرے میں دھکیل دینا انصاف ہے؟

ہماری پنجاب حکومت سے درخواستِ گزارش ہے کہ:

🔸 14 سے 17 سال تک کے طالبعلموں کیلئے "ایجوکیشنل ڈرائیونگ لائسنس" جاری کیا جائے۔
🔸 انہیں تربیت کے ساتھ قانون کی پابندی سکھائی جائے، سزا نہ دی جائے۔
🔸 لاکھوں محنتی، معصوم بچوں کا مستقبل ضائع ہونے سے بچایا جائے۔
🔸 ان کا کریمنل ریکارڈ بنانے کی بجائے انہیں محفوظ اور باوقار راستہ دیا جائے۔

یہ بچے ہمارا مستقبل ہیں…
ان پر جرم کا لیبل نہ لگائیں… انہیں سہولت، تربیت اور تحفظ دیں۔ شکریہ
"دی سمائلز ویلفیئر سوسائٹی"

Happy Teacher Day
05/10/2025

Happy Teacher Day

Address

Muridke

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Smiles Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share