Takworo Welfare Foundation

Takworo Welfare Foundation There might be millions of people who live in poverty. They suffer from the lack of basic rights lik

09/05/2026

بحرین میں افتخار بھائی کو ملنے والی تین لاکھ روپے کی ڈونیشن آج ٹاکورو ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ممبران اور رضاکاروں نے 20 بیواؤں تک گھر گھر پہنچا دی۔

07/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ٹاکورو ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ممبر احسان اللہ کی چاچی صاحبہ وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعرات، 7 مئی 2026ء، شام 7:30pm بجے موسی پٹے غوریجااوارہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

18/04/2026

اللہ تعالی دی ستاسو دہ ٹولو دہ صدقات او خیرات قبول کی۔۔ ستاسو ھغہ لس لس روپے نن ھغہ رور پہ کوم چی یوہ سانحہ راغلی وہ ھغہ تہ حوالہ شوی

16/04/2026
08/04/2026

ویڈیو دہ ثواب پہ نیت دہ ہر یو کس سرہ شیر کی۔۔ چی دی سانحہ کی مونگہ دہ یو رور پکار رانشوو نو زمونگہ دہ ژوند بیا ھیس مقصد پاتی نشو۔۔۔

25/03/2026

الحمدللہ ہمارا جو خواب تھا وہ حقیقت میں بدل گیا۔۔ تمام ڈونرز کا بہت بہت شکریہ۔۔ اصل میں یہ ایک صدقہ جاریہ ہے

20/03/2026

ٹاکورو ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے آپ تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک! اللہ تعالیٰ ہماری رمضان کی عبادات قبول فرمائے الحمدللہ! آپ کے تعاون اور دعاؤں سے آج عید پیکج کی تقسیم کا مرحلہ مکمل ہوا۔ ہمارا مقصد ان یتیم بچوں اور ضرورت مند خاندانوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے جو عید کی خوشیوں میں اپنوں کی کمی محسوس کرتے ہیں

11/03/2026

الحمدللہ! ٹاکورو ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اسٹور کا ڈھانچہ مکمل ہو چکا ہے۔
​اب ہم اس اسٹور کے لیے ضروری سامان کی خریداری کا آغاز کر رہے ہیں جو ہمارے علاقے کے لوگوں کی ضرورت ہے۔ اس سامان میں درج ذیل اشیاء شامل ہیں ​بیٹھنے کا انتظام کرسیاں اور ٹینٹ ۔
​ جنریٹر، کولر اور لائٹس
​دیگر ضروریات قبر کی کھدائی کا سامان وغیرہ۔
​جو بھی مخیر حضرات اپنی خوشی سے ان میں سے کوئی بھی چیز خرید کر گاؤں کے لیے وقف کرنا چاہتے ہیں، وہ ہم سے رابطہ کریں۔ یہ آپ کے لیے اور آپ کے پیاروں کے لیے ایک بہترین صدقہ جاریہ ثابت ہوگا۔

21/02/2026

رمضان المبارک پیکیج 2026 کے لیے جن لوگوں نے بھی زکوٰۃ اور صدقات بھیجے تھے، الحمدللہ! ان کی مدد سے ہم نے 125 خاندانوں کے لیے رمضان پیکیج خریدے جو ان تک پہنچا دیے گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی زکوٰۃ، صدقات اور خیرات کو اپنے دربار میں قبول و منظور فرمائے۔ آمین۔

Address

Munda Qala
18000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takworo Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Takworo Welfare Foundation:

Share