یتیم خانہ دار عمرؓ

یتیم خانہ دار عمرؓ یتیم کی کفالت جنت کی ضمانت۔
(2)

28/05/2026

یتیم خانہ دار عمر کے خادم بھائی جلال الدین کے والد محترم کا اپنے بچوں کے ساتھ دارعمر کے زیر تعمیر عمارت کا تفصیلی دورہ

27/05/2026

یتیموں اور بیواؤں کی جانب سے تمام مسلمانوں بالخصوص مسافر بھائیوں کو عید الاضحی بھت بھت مبارک ہو

26/05/2026

یتیم بچیوں کی بڑی عید دوسری تقسیم وخریداری مکمل12دن چٹھی اپنی والدہ کے ساتھ عید منانے گھروں کو پھنچادی گئی ۔۔۔اللہ تعالیٰ تمام معاونین محبین بالخصوص مسافر بھائیوں کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین

24/05/2026

یتیم خانہ دار عمر کے معصوم بچوں اور بچیوں نے رحمن شاپنگ مال معیار جندول میں بڑی عید کےلئے اپنی پسند کی خریداری کی اللہ تعالیٰ تمام معاونین محبین بالخصوص مسافر بھائیوں کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین

21/05/2026

محترم مولانا ضیاء الحق حیدری صاحب کے والدِ محترم کے جنازہ، تدفین اور دعائیہ لمحات اور گردونواح سے آنے والے علماءِ کرام، مشائخِ عظام، سیاسی و سماجی شخصیات، سرکاری افسران، معزز شہریوں اور عوام الناس کی بڑی تعداد میں شرکت کے مناظر۔

مرحوم ایک نہایت نیک، بااخلاق، دیندار اور باوقار شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی زندگی دینِ اسلام، خدمتِ خلق یتیم اور بے سہارا بچوں بچیوں کے خدمات اور اعلیٰ اخلاق کا حسین نمونہ تھی۔ ان کے انتقال کی خبر نے اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب، شاگردوں اور تمام متعلقین کو گہرے رنج و غم میں مبتلا کر دیا۔

نمازِ جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ بعد ازاں مرحوم کو آہوں اور دعاؤں کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان خصوصاً محترم مولانا ناظم حیدری صاحب کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

19/05/2026

جنازہ بروز بدہ صبح ۹بجے بمقام یتیم خانہ دارعمر مندیزوں 20 مئی مولانا ضیاءالحق حیدری کے والد محترم

18/05/2026

عید الاضحی کے موقع پر۔۔ یتیم ۔۔بیوہ۔۔غریب۔۔اور نادار لوگوں کو ضرور دیکھیں پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی یتیم خانہ دار عمر میں اجتماعی قربانی ھوگی

06/05/2026

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب سمیت تمام شھ دا ء کےلئے دعائیہ تقریب

04/05/2026

پشاور سے دار عمر کے خادم اور ایام اسارت کے ساتھی ملک سید معاذصاحب اپر دیر برول سے یتیم خانہ دار عمر کے خادم حاجی طارق اللہ سلارزی---- برکت یوسف درانی باجوڑ سے۔۔جناب سیکندر صاحب ایڈمن باجوڑ تیز نیوز --کایتیم خانہ دار عمر کا تفصیلی ویزٹ

02/05/2026

پشاور سے ڈاکٹر مسیح اللہ مست خیل ترکلانی۔۔ محمد علی مست خیل۔۔ محمد خان مست خیل۔۔ قاری ابرار مشوانی صاحب نے یتیم خانہ دار عمر کا تفصیلی جائزہ لیا

Address

Munda Qala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when یتیم خانہ دار عمرؓ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share