09/05/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔
سعید الدین خان (کوکو) کی اہلیہ اور امجد خان، ماجد خان اور واجد خان کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر 6:00 بجے منڈہ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔