07/06/2026
گرمی کی چھٹیوں کو کارآمد بنائیں
ملتان اور جنوبی پنجاب کے طلباء کے لیے خوشخبری ✨
مہارتیں سیکھنے، ایڈونچر اور کردار سازی کا بہترین موقع! 🏊♂️ 🥋🎯🎤✒️🏹
مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان پیش کر رہی ہے ایک شاندار Scout Camp جہاں آپ سیکھیں گے زندگی کی اہم اسکلز اور انجوائے کریں گے ایک یادگار تجربہ۔
(ان شاءاللہ)
📅 Date: 12-19 June 2026
⏳ Duration: 07 Days
📍 Venue: Larr Multan
💰 Registration Fee: Rs. 1000/-
📞 03076002564
📞 03414067176