Muslim Youth League Multan

Muslim Youth League Multan An Emerging Political Youth Organization That Leads Youth Towards Social and political Responsibility

29/05/2026

مسلم یوتھ لیگ ملتان کی جانب سے نشتر ہسپتال میں مریضوں اور لواحقین کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے کھانے کی تقسیم!
محمد تابش
Muslim Youth League Pakistan
Haris Dar Azam Farooq


28/05/2026

مسلم یوتھ لیگ ملتان کی جانب سے نشتر ہسپتال میں مریضوں کے کھانے لواحقین کو عید کی خوشیاں میں شامل کرنے کے لیے کھانے کی تقسیم!
محمد تابش
Muslim Youth League Pakistan
Azam Farooq
Haris Dar




18/05/2026

1st day to 10th day...

Muslim Youth League Pakistan محمد تابش

18/05/2026

مسلم یوتھ لیگ ملتان کے زیر اہتمام
10 روزہ تیراکی کلاس کی اختتامی تقریب میں
محترم رانا عبدالرحمن مبشر صاحب(جنرل سیکرٹری pmml ملتان) کی خصوصی شرکت
سرٹیفکیٹ اور انعامات کی تقسیم۔

انجینئر حبیب الرحمن شاہین
صدرمسلم یوتھ لیگ ملتان

15/05/2026
تابش قیوم صدر مسلم یوتھ لیگ پاکستان کا ملتان میں جاری حاضر جوان پروگرام میں شرکت اور گفتگو!           محمد تابش
15/05/2026

تابش قیوم صدر مسلم یوتھ لیگ پاکستان کا ملتان میں جاری حاضر جوان پروگرام میں شرکت اور گفتگو!



محمد تابش

اہلیان ملتان کے لیے خوشخبری 2nd Batch 2026 10 روزہ تیراکی کلاس کا آغاز 📅 10 جون 2026 ان شاءاللہ🕔 روزانہ: صبح 5:30 تا 8:0...
10/05/2026

اہلیان ملتان کے لیے خوشخبری
2nd Batch 2026
10 روزہ تیراکی کلاس کا آغاز
📅 10 جون 2026 ان شاءاللہ
🕔 روزانہ: صبح 5:30 تا 8:00 بجے
(ان شاءاللہ)
فیس۔۔ 5000 روپے۔
بہت کم نشستیں باقی ہیں۔ جلدی آئیں رجسٹریشن کروائیں۔
*ڈسکاؤنٹ آفر: 5 افراد کے گروپ پر ایک فرد فری
📍 ملتان سوئمنگ پول، نزد بختاور امین ہسپتال
🎯 زیر اہتمام: مسلم یوتھ لیگ ملتان

: انجینئر حبیب الرحمن شاہین
صدرمسلم یوتھ لیگ ملتان
📞 رابطہ نمبر۔
03087689276


مسلم یوتھ لیگ ملتان کے زیر اہتمام*یوتھ لیڈرز کیمپ* کا انعقاد کیا جارہا ہےجس میں شامل ہیں۔۔ 👇👇💫استقبال رمضان💫کمیونٹی ڈویل...
21/01/2026

مسلم یوتھ لیگ ملتان کے زیر اہتمام
*یوتھ لیڈرز کیمپ* کا انعقاد کیا جارہا ہے
جس میں شامل ہیں۔۔ 👇👇
💫استقبال رمضان
💫کمیونٹی ڈویلپمنٹ
💫آرچری(مقابلہ)
💫ریسکیو ٹریننگ
💫رسہ کشی(مقابلہ)
💫بار بی کیو
💫تربیتی سیشن
💫قرآن کلاس
💫گھڑ سواری

تاریخ: 30 جنوری بروز جمعہ 2026(ان شاءاللہ)
جامع سعید بن زید (عثمان بن عفان) شجاع آباد روڈ لاڑ ملتان۔۔
آغاز ٹائم:3:30 دوپہر (دورانیہ 08 گھنٹے)

*مسلم یوتھ لیگ ملتان*
03087689276

“اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتیہو جس کے جوانوں کی خودی صورتِ فولاد”نظریۂ پاکستان کی روشنی میں مسلم یوتھ لیگ ملتان کا...
18/01/2026

“اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی
ہو جس کے جوانوں کی خودی صورتِ فولاد”
نظریۂ پاکستان کی روشنی میں مسلم یوتھ لیگ ملتان کا تنظیمی و مشاورتی اجلاس۔ نوجوانوں کو کردار، شعور اور خدمت کے راستے پر گامزن کرنے کے عزم کا اعادہ۔
ان شاء اللہ نوجوان ہی پاکستان کا روشن مستقبل ہیں۔








Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Youth League Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share