06/07/2026
اسلام وعلیکم! پیارے بہن بھائیو آپ اس مسجد کو دیکھ سکتے ہیں جس میں معصوم بچے کُھلے آسمان تلے قرآن پاک پڑھنے پر مجبور ہیں اور نماز ی حضرات بھی دھوپ اور گرمی میں نماز ادا کرنے پر مجبور ہیں۔اور دروازہ نہ ہونے کی وجہ سے نا پاک جانور مسجد میں گھستے ہیں جس سے مسجد کی بے ادبی ہوتی ہے ہمیں مسجد کیلیئے 1 عدد دروازہ اور ایک چھت کی اشد ضرورت ہے آپ تمام بہن بھائیو سے اپیل ہے آپ ہماری مسجد کیلیئے حسب توفیق ضرور تعاون کریں۔جزاک اللّٰہ خیر