12/03/2026
رمضان راشن پروگرام – آپ کی مدد کسی کی زندگی بدل سکتی ہے
یہ صرف ایک راشن بیگ نہیں…
یہ کسی ماں کے چولہے کی آگ ہے،
کسی بچے کی سحری ہے،
کسی بزرگ کی دعا ہے۔
رمضان کا بابرکت مہینہ آ چکا ہے،
اور بہت سے گھر ایسے ہیں جہاں افطار کی دسترخوان خالی ہے۔
سہاراۓ زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن مستحق خاندانوں تک رمضان راشن پیکج پہنچا رہی ہے،
مگر یہ سب آپ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔
آئیں اس رمضان:
✔️ ایک خاندان کی ذمہ داری اٹھائیں
✔️ ایک راشن پیکج اسپانسر کریں
✔️ یا جتنا ممکن ہو اتنا حصہ ڈالیں
یاد رکھیں…
آپ کا دیا ہوا چند ہزار روپے
کسی کے پورے مہینے کا سہارا بن سکتا ہے۔
🤲 آج ہی اس نیکی میں شامل ہوں
مزید معلومات کے لیے انباکس کریں
شاید آپ کی دی ہوئی مدد کسی کی قبول شدہ دعا بن جائے… 🤍