International Knowledge Hub

International Knowledge Hub To empower the underprivileged through solid, well-rounded education and to serve our humanity by providing basic amenities of life where applicable.

29/07/2024

مفت تعلیم کی سہولت ہم فراہم کر رہے جو ضرورت مند بچے اسکا خرچہ نہیں اٹھا سکتے۔ اس نیک کام میں آپکاتعاون ہے درکار۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000

#مفتتعلیم #ضرورتمندبچے #مددکریں #فلاحیپروجیکٹ #تعلیمسبکےلیے #نیکی

آپکی تھوڑی سے ڈونیشنز کسی کا تعلیم حاصل کرنے کا خواب بن سکتی ہے۔ ذرا سوچئیے گا۔ آپنی ڈونیشنز ہم تک پہنچانے کے لۓ ہم سے ت...
27/07/2024

آپکی تھوڑی سے ڈونیشنز کسی کا تعلیم حاصل کرنے کا خواب بن سکتی ہے۔ ذرا سوچئیے گا۔ آپنی ڈونیشنز ہم تک پہنچانے کے لۓ ہم سے تعاون کریں۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000

#تعلیم #ڈونیشن #خوابوںکیتعبیر #مددکریں #فلاحیپروجیکٹ #نیکی #تعلیمکیروشنی

پاکستان کی لاکھوں لڑکیاں صرف اور صرف جہیز کا خرچہ نہ اٹھانے کی وجہ سے شادی نہیں کرپاتیں اسی لۓ ہم نے اٹھایا ہے بیرہ انکے...
25/07/2024

پاکستان کی لاکھوں لڑکیاں صرف اور صرف جہیز کا خرچہ نہ اٹھانے کی وجہ سے شادی نہیں کرپاتیں اسی لۓ ہم نے اٹھایا ہے بیرہ انکے جہیز کا خرچہ اٹھانے کا جو پورا ہوسکتا ہے صرف اور صرف آپکی مدد سے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔


𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000

#جہیز #مددکریں #شادی #لڑکیوںکیمدد #فلاحیپروجیکٹ #پاکستانیخواتین #نیکی

اگر آپکے پاس اتنا ہے تو کسی ایک گھر کے راشن کا ذمہ اٹھا سکتے ہیں ہماری مفت راشن مہم میں اپنا حصہ ڈال کر۔ آج ہی ہم سے راب...
23/07/2024

اگر آپکے پاس اتنا ہے تو کسی ایک گھر کے راشن کا ذمہ اٹھا سکتے ہیں ہماری مفت راشن مہم میں اپنا حصہ ڈال کر۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000

#خیرات

21/07/2024

ہم خرچہ اٹھاتے ہیں شادی کا ان ضرورت مندوں کے لۓ جو شادی جیسا بڑا خرچہ نہں اٹھا سکتے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور ہمارا ساتھ دیں اس بھلائ کی راہ پر۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000

#خیرات

پاکستان کے ہزاروں نہیں لاکھوں بچے ہیں تعلیم کے حق سے محروم پیسہ کی کمی کی وجہ سے تو کیوں نہ ہم اور آپ مل کر امداد کے ذری...
19/07/2024

پاکستان کے ہزاروں نہیں لاکھوں بچے ہیں تعلیم کے حق سے محروم پیسہ کی کمی کی وجہ سے تو کیوں نہ ہم اور آپ مل کر امداد کے ذریعہ ان بچوں کو تعلیم کی روشنی سے آراستہ کروائیں۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000

۱۰ محرم یوم عاشورہ! حضرت حسین کی عظمت کو سلام۔  •         #محرم  #عاشورہ    #عزاداری
16/07/2024

۱۰ محرم یوم عاشورہ! حضرت حسین کی عظمت کو سلام۔

#محرم #عاشورہ #عزاداری

اپنے مال کو غریبوں کے لۓ صدقہ کرنا ایک بہترین سنت اور ایسا عمل ہے جو انسان کے ساتھ جاتا ہے آخر تک۔ اپنے صدقہ و عطیات ہمی...
15/07/2024

اپنے مال کو غریبوں کے لۓ صدقہ کرنا ایک بہترین سنت اور ایسا عمل ہے جو انسان کے ساتھ جاتا ہے آخر تک۔ اپنے صدقہ و عطیات ہمیں دینے کے لۓ رابطہ کریں ۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000

#صدقہ #عطیات #خیرات"

ہم فراہم کر رہے ہیں مفت ادویات کی سہولت کیوں کہ ہماری عوام مہنگی دوائ کا خرچہ نہیں اٹھا سکتی تو اس مہم میں آپ ساتھ دیں ہ...
13/07/2024

ہم فراہم کر رہے ہیں مفت ادویات کی سہولت کیوں کہ ہماری عوام مہنگی دوائ کا خرچہ نہیں اٹھا سکتی تو اس مہم میں آپ ساتھ دیں ہمارا اپنی امداد کے ذریعہ۔ آج ہی رابطہ کریں۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000

#مفتادویات

اپنی زکوۃ کا ڈھائ فیصد دیں المقدم فاؤنڈیشن کو کیوں کہ ہم کرتے ہیں انسانی فلاح و بہبود کے لۓ کام۔ آج ہی رابطہ کریں کیونکہ...
11/07/2024

اپنی زکوۃ کا ڈھائ فیصد دیں المقدم فاؤنڈیشن کو کیوں کہ ہم کرتے ہیں انسانی فلاح و بہبود کے لۓ کام۔ آج ہی رابطہ کریں کیونکہ آپکا ڈھائ فیصد کسی کا سو فیصد بن سکتا ہے۔


𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000

#زکوۃ #بہبود #خیرات #سخاوت

مفٹ ڈسپنسری کی سہولت پورے پاکستان کو فراہم کر رہا ہے صرف المقدم فاؤنڈیشن جو ممکن ہے صرف اور صرف آپکے تعاون سے۔ آج ہی اپن...
09/07/2024

مفٹ ڈسپنسری کی سہولت پورے پاکستان کو فراہم کر رہا ہے صرف المقدم فاؤنڈیشن جو ممکن ہے صرف اور صرف آپکے تعاون سے۔ آج ہی اپنے بھرپور تعاون کے لۓ ہم سے رابطہ کریں۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000

#مفٹڈسپنسری #پاکستان

ہمارے ملک میں تعلیم کی ہے نہایت کمی جس کی ایک وجہ ہے غربت۔ ابھی ہمیں ڈونیٹ کریں تاکہ ہم مفت تعلیم کی سہولت عام کریں غریب...
07/07/2024

ہمارے ملک میں تعلیم کی ہے نہایت کمی جس کی ایک وجہ ہے غربت۔ ابھی ہمیں ڈونیٹ کریں تاکہ ہم مفت تعلیم کی سہولت عام کریں غریب بچوں کے لۓ۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000

Address

Chowk B. C. G, Vehari Road, Basti Allahabad, Punjab
Multan
66000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when International Knowledge Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share