14/12/2021
اپ کے خون کے عطیات کے منتظرتھیلیسیمیا اور ایمرجنسی مریض ۔ خون عطیہ کریں تاکہ انکی زندگی کی گاڑی چلتی رھے۔
صحت مند افراد / بلڈ ڈونرز سے گزارش ہے کہ پلیز تھیلیسیمیا اور ایمرجنسی مریضوں کے لیے خون کا عطیہ دے کر ان کی زندگیاں بچانے میں ریجنل بلڈ سنٹر ملتان کا ساتھ دیں۔