Suthra Punjab Agency - Multan

Suthra Punjab Agency - Multan MWMC
(1)

29/08/2026

تحصیل شجاع آباد میں مکینیکل مشینری کے ذریعے سڑکوں پر پانی کا چھڑکاو


29/08/2026



29/08/2026

روڈ واشنگ ایکٹیویٹی — تحصیل جہانیاں 🧹💦
صاف ستھرے اور خوبصورت ماحول کی جانب ایک اور عملی قدم! سُتھرا پنجاب ایجنسی تحصیل جہانیاں کی جانب سے مختلف شاہراہوں اور اہم راستوں کی باقاعدہ روڈ واشنگ کا عمل جاری ہے۔ اس سرگرمی کا مقصد سڑکوں کو گردوغبار، مٹی اور گندگی سے پاک کرکے شہریوں کو صاف، شفاف اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہے۔
تحصیل جہانیاں — صفائی، خوبصورتی اور عوامی سہولت کے عزم کے ساتھ! 🌿✨



29/08/2026

روزانہ صفائی سرگرمیاں — تحصیل جہانیاں 🧹✨
صاف ستھرا جہانیاں، صحت مند اور خوبصورت معاشرے کی پہچان ہے۔ سُتھرا پنجاب ایجنسی تحصیل جہانیاں کی ٹیم کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر شہر کے مختلف علاقوں، بازاروں، گلیوں اور اہم مقامات پر صفائی ستھرائی کا عمل مسلسل جاری ہے۔ ورکرز بھرپور محنت اور ذمہ داری کے ساتھ کوڑا کرکٹ اٹھانے، صفائی اور ماحول کو صاف رکھنے کے لیے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
تحصیل جہانیاں — صفائی کے سفر میں ہر دن ایک نیا قدم!




28/08/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل جاللپور پیروالا میں سڑکوں کی روزانہ واشنگ کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔ صفائی کے اس عمل کے ذریعے سڑکوں کو گرد و غبار سے پاک اور شہری ماحول کو صاف، ستھرا اور خوشگوار بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔


28/08/2026

Graveyard cleaning


28/08/2026

تحصیل شجاع آباد میں ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے ورکرز جمعتہ المبارک کے روز مساجد کی مکمل صفائی کر رہے ہیں تاکہ نمازیوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔


28/08/2026

🌿 جمعہ مبارک — صفائی و ستھرائی کا خصوصی اہتمام 🌿

صحت مند اور خوبصورت معاشرے کی بنیاد صفائی ہے۔
سُتھرا پنجاب ایجنسی تحصیل جہانیاں کی جانب سے جمعہ کے بابرکت دن مساجد اور قبرستانوں کی صفائی و ستھرائی کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مساجد کے صحن، وضو خانوں، داخلی راستوں اور اطراف کی صفائی کے ساتھ ساتھ قبرستانوں سے کچرے، جڑی بوٹیوں اور غیر ضروری مواد کی صفائی بھی کی گئی۔

سُتھرا پنجاب کی ٹیم اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے عبادت گاہوں اور قبرستانوں کو صاف، ستھرا اور پُرسکون رکھنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔ ہمارا مقصد صرف صفائی نہیں بلکہ تحصیل جہانیاں کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانا ہے۔

✨ صفائی ہماری ذمہ داری، صاف جہانیاں ہماری ترجیح!
🌿 سُتھرا پنجاب ایجنسی — تحصیل جہانیاں
جمعہ مبارک!



28/08/2026

شہر بھر میں بھرپور صفائی آپریشن جاری، سڑکوں، گلیوں اور مختلف مقامات سے کچرا صاف کرکے صفائی و ستھرائی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ 🌿✨

صاف ملتان، صحت مند ملتان



Address

Shamsabad Colony
Multan
63000

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suthra Punjab Agency - Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Suthra Punjab Agency - Multan:

Shortcuts

Share