Al-Burhaniya Multan

Al-Burhaniya Multan Al-Burhaniya is a Spiritual Path and Community aiming to unite the hearts and promote Love and Peace

18/08/2026

میلاد کیسے منائیں
میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا حقیقی پیغام محبت، رحمت اور لوگوں کے لیے آسانی پیدا کرنا ہے۔
رسولِ اکرم ﷺ نے ہمیشہ امت کی آسانی اور راحت کا خیال رکھا۔ اگر ہم آپ ﷺ سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں تو ہماری خوشیاں، اجتماعات اور جلوس بھی ایسے ہوں جو لوگوں کے لیے تکلیف نہیں بلکہ خیر، محبت اور امن کا سبب بنیں۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

فرمان اہل بیت سب سے لطیف اور اشرف نور ربیع الاول میں بشریت کا لباس اوڑھ کر ذات محمدی ﷺ کی صورت میں دنیا میں تشریف لے آئے...
18/08/2026

فرمان اہل بیت
سب سے لطیف اور اشرف نور ربیع الاول میں بشریت کا لباس اوڑھ کر ذات محمدی ﷺ کی صورت میں دنیا میں تشریف لے آئے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓 18 اگست 2026☪ 04 ربیع الاول 1448ھAl-Burhaniya Centers in Pakistanhttps://al-burhaniya....
18/08/2026

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 18 اگست 2026
☪ 04 ربیع الاول 1448ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

17/08/2026

میلاد پر جشن منانا
قرآن مجید کی روشنی میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی حقیقت جانیے! جب اللہ تعالیٰ کا فضل اور رحمت ہو تو اس پراہل ایمان کو خوشی منانی چاہیے۔اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب ﷺ کے ذریعے مومنین پر بہت ہی بڑا احسان فرمایاجس کا شکریہ ہم ادا نہیں کر سکتے۔ Al-Burhaniya Centers in Pakistan https://al-burhaniya.com/centers.php

فرمان اہل بیت نبی کریم ﷺ ہی وہ ہستی ہیں جنہیں اللہ سبحانہ و تعالی نے اپنی ذات کے مخفی خزانے کی معرفت کے لیے منتخب فرمایا...
17/08/2026

فرمان اہل بیت
نبی کریم ﷺ ہی وہ ہستی ہیں جنہیں اللہ سبحانہ و تعالی نے اپنی ذات کے مخفی خزانے کی معرفت کے لیے منتخب فرمایا۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓 17 اگست 2026☪ 03 ربیع الاول 1448ھAl-Burhaniya Centers in Pakistanhttps://al-burhaniya....
17/08/2026

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 17 اگست 2026
☪ 03 ربیع الاول 1448ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

16/08/2026

میلاد منانا ضروری ہے؟
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا مومنین پر سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اس نے ان میں اپنا پیارا رسول ﷺ بھیجا۔ قرآنِ کریم کی روشنی میں اس عظیم ترین نعمت و احسان پر شکر ادا کرنا مومن پر لازم ہے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

فرمان اہل بیت نبی کریمﷺ تمام جہانوں کے لیے صراط مستقیم کے ہادی بن کر اور رحمت بن کر مبعوث ہوئے۔ Al-Burhaniya Centers in ...
16/08/2026

فرمان اہل بیت
نبی کریمﷺ تمام جہانوں کے لیے صراط مستقیم کے ہادی بن کر اور رحمت بن کر مبعوث ہوئے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓 16 اگست 2026☪ 02 ربیع الاول 1448ھAl-Burhaniya Centers in Pakistanhttps://al-burhaniya....
16/08/2026

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 16 اگست 2026
☪ 02 ربیع الاول 1448ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

فرمان اہل بیت "نبی کریم ﷺ اللہ کے سب سے محبوب بندے، معظم رسول اور مکرم حبیب ہیں، اور انہی پر ہم اپنی جان اور روح قربان ک...
15/08/2026

فرمان اہل بیت
"نبی کریم ﷺ اللہ کے سب سے محبوب بندے،
معظم رسول اور مکرم حبیب ہیں،
اور انہی پر ہم اپنی جان اور روح قربان کرتے ہیں۔"
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php
See less

Address

MA Jinnah Road, Madni Street, Gali No 7, House No# 415
Multan
60060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Burhaniya Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Burhaniya Multan:

Shortcuts

Share