Team Aafia Multan

Team Aafia Multan Constant Struggle For The Basic Human Rights

📢 ٹیم عافیہ کی جانب سے اہم اعلانٹیم عافیہ جلد ایک ٹوئٹر (X) ٹریننگ سیشن کا انعقاد کرنے جا رہی ہے،جس میں آپ کو ٹوئٹر اکاؤ...
22/10/2025

📢 ٹیم عافیہ کی جانب سے اہم اعلان

ٹیم عافیہ جلد ایک ٹوئٹر (X) ٹریننگ سیشن کا انعقاد کرنے جا رہی ہے،
جس میں آپ کو ٹوئٹر اکاؤنٹ بنانے سے لے کر ٹرینڈز میں شامل ہونے تک ہر چیز سکھائی جائے گی۔
آج کے دور میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں ٹوئٹر سب سے مؤثر آواز رکھتا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی آواز مظلوموں تک پہنچے اور دنیا تک ان کا پیغام پہنچائیں،
تو اس سیشن کا حصہ ضرور بنیں۔

📱 رابطہ کریں اور اپنے موبائل کے ذریعے مظلوموں کی آواز بنیں۔
+92 340 0630933

21/10/2025


Team Aafia Official


FMC Carswell

*22 سال سے انسانیت سوز مظالم سہتے ایک انسان پر اِس سے بڑا ستم اور کیا ہو گا کہ جو مسیحائی کے دعوے دار تھے وہی زخمی بدن ک...
21/10/2025

*22 سال سے انسانیت سوز مظالم سہتے ایک انسان پر اِس سے بڑا ستم اور کیا ہو گا کہ جو مسیحائی کے دعوے دار تھے وہی زخمی بدن کو زخموں کا سزاوا ٹھیرانے لگ جائیں۔*

Team Aafia Official


FMC Carswell

ابھی بھی وقت ہے کہ ارباب اختیار اپنے ذاتی مفادات کو ترک کر کے غیرت کا مظاہرہ کریں۔عملی اقدامات کریں۔ عافیہ کو آزاد کروائ...
20/10/2025

ابھی بھی وقت ہے کہ ارباب اختیار اپنے ذاتی مفادات کو ترک کر کے غیرت کا مظاہرہ کریں۔
عملی اقدامات کریں۔ عافیہ کو آزاد کروائیں۔

Team Aafia Official


FMC Carswell

ڈاکٹر عافیہ کی کہانی ایک بار پڑھ کر دیکھیے۔ جو وہ 22 سالوں سے سہ رہی ہے وہ آپ پڑھ بھی نہیں سکیں گے۔ Team Aafia Official ...
19/10/2025

ڈاکٹر عافیہ کی کہانی ایک بار پڑھ کر دیکھیے۔ جو وہ 22 سالوں سے سہ رہی ہے وہ آپ پڑھ بھی نہیں سکیں گے۔

Team Aafia Official


FMC Carswell

ڈاکٹر عافیہ کے لیے اربابِ اختیار کے سامنے اتنی آواز اُٹھائیے کہ عافیہ کی جو پُکار اُن تک نہیں پہنچ پا رہی وہ بھی سُنائی ...
18/10/2025

ڈاکٹر عافیہ کے لیے اربابِ اختیار کے سامنے اتنی آواز اُٹھائیے کہ عافیہ کی جو پُکار اُن تک نہیں پہنچ پا رہی وہ بھی سُنائی دینے لگے۔

Team Aafia Official


FMC Carswell

اگر کسی کو لگتا ہے کہ عافیہ مجرم ہے تب بھی جو سزائیں اُسے دی گئیں وہ خود انسانیت کے خلاف سنگین جرائم میں شمار ہوتی ہیں۔ ...
17/10/2025

اگر کسی کو لگتا ہے کہ عافیہ مجرم ہے تب بھی جو سزائیں اُسے دی گئیں وہ خود انسانیت کے خلاف سنگین جرائم میں شمار ہوتی ہیں۔

Team Aafia Official


FMC Carswell

عافیہ صرف ایک مظلوم عورت نہیں بلکہ ایک پوری قوم کی ناموس کا مسئلہ ہے۔ Team Aafia Official     FMC Carswell
15/10/2025

عافیہ صرف ایک مظلوم عورت نہیں بلکہ ایک پوری قوم کی ناموس کا مسئلہ ہے۔

Team Aafia Official


FMC Carswell

راولپنڈی کی سرزمین سے نئی اُمید صدر ٹیم عافیہ کی منظوری سے راولپنڈی ٹیم کا باضابطہ اعلان۔مخلص، متحرک اور عزم سے بھرپور ٹ...
15/10/2025

راولپنڈی کی سرزمین سے نئی اُمید
صدر ٹیم عافیہ کی منظوری سے راولپنڈی ٹیم کا باضابطہ اعلان۔
مخلص، متحرک اور عزم سے بھرپور ٹیم عافیہ کے مشن کے لیے تیار

Why is it that even after twenty-two years of brutal captivity by foreign hands, the daughter of a country founded on "L...
14/10/2025

Why is it that even after twenty-two years of brutal captivity by foreign hands, the daughter of a country founded on "La ilaha ila Allah" could not be freed?

Team Aafia Official


FMC Carswell

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Aafia Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share