MSO South Punjab

MSO South Punjab Muslim Students Organization South Punjab Official

14 اگست یومِ آزادیِ پاکستان کی مناسبت سے صوبہ بھر میں ریلیوں، سیمینارز اور پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد۔۔۔۔
16/08/2026

14 اگست یومِ آزادیِ پاکستان کی مناسبت سے صوبہ بھر میں ریلیوں، سیمینارز اور پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد۔
۔
۔
۔

آج 14 اگست کو ہم اُن عظیم لوگوں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کے حصول کے لیے اپنی جانوں کا نذ...
14/08/2026

آج 14 اگست کو ہم اُن عظیم لوگوں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کے حصول کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، اور عہد کرتے ہیں کہ اس ملک کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے، نظریۂ پاکستان کے تحفظ اور ملکی تعمیر و ترقی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

ان شاء اللہ! پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدات کے تحفظ کے لیے ہماری جدوجہد آخری سانس تک جاری رہے گی۔

حمزہ صفدر
ناظم MSO ساؤتھ پنجاب

 #جھنگیونٹ سیدنا عثمانِ غنیؓ کے زیرِ اہتمام!5 روزہ فہمِ دین کورس کا انعقاد کیا گیا۔کورس کی اختتامی نشست کے شرکاء سے براد...
11/08/2026

#جھنگ
یونٹ سیدنا عثمانِ غنیؓ کے زیرِ اہتمام!
5 روزہ فہمِ دین کورس کا انعقاد کیا گیا۔
کورس کی اختتامی نشست کے شرکاء سے برادرعبد الحنان (معاون ناظم عمومی MSO ساؤتھ پنجاب) نے گفتگو کی اور شرکائے کورس کے مابین اسناد تقسیم کیں ۔
۔
۔
۔

10/08/2026

"کامیابی اخلاص، عزمِ مصمم اور جہدِ مسلسل سے حاصل ہوتی ہے۔"
🎙️عبد الرؤف چوہدری (مرکزی ناظم عمومی MSO پاکستان)
۔
۔
۔

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ساؤتھ پنجاب کے تحت 14 اگست کو بسلسلہ یوم آزادی لو پاکستان کے عنوان سے تقریبات ۔۔۔
08/08/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ساؤتھ پنجاب کے تحت 14 اگست کو بسلسلہ یوم آزادی لو پاکستان کے عنوان سے تقریبات
۔
۔
۔

23/07/2026

ہم نئے عزم سے بنیادِ سحر رکھتے ہیں
نو منتخب صوبائی عاملہ (سیشن 2026–27)
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نو منتخب صوبائی عاملہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال رہی ہے۔ دعا ہے کہ یہ ٹیم اخلاص، حکمت اور عزم کے ساتھ تنظیم کے مشن کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھائے، طلبہ کی فکری، اخلاقی اور تنظیمی تربیت میں نمایاں کردار ادا کرے، اور اتحاد، نظم و ضبط اور خدمت کے جذبے کے ساتھ تنظیم کی ترقی کا ذریعہ بنے۔
اللہ تعالیٰ اس ٹیم کو اپنے مقاصد میں کامیابی، استقامت اور قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ساؤتھ پنجاب

ایم ایس او پاکستان کے مرکزی تربیتی کنونشن کے موقع پر مرکزی عاملہ کی تشکیل نو کی پرنٹ میڈیا کوریج ۔۔۔
18/07/2026

ایم ایس او پاکستان کے مرکزی تربیتی کنونشن کے موقع پر مرکزی عاملہ کی تشکیل نو کی پرنٹ میڈیا کوریج
۔
۔
۔

16/07/2026

خونِ دل دے کر نکھاریں گے رُخِ برگِ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ساؤتھ پنجاب کی نو منتخب عاملہ اپنی ذمہ داریوں کا حلف اٹھا رہی ہے۔
۔
۔
۔

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے ۔𝘽𝙍𝙊. 𝙁𝘼𝙔𝘼𝙕 𝙉𝘼𝙕𝙀𝙀𝙍has been elected as𝙈𝙐𝘼𝙒𝙄𝙉 𝙉𝘼𝙕𝙄𝙈-𝙀-𝙏𝘼𝙍𝘽𝙄𝙔𝘼𝙏𝙄 𝙐𝙈𝙊𝙊𝙍 – MSO South Punja...
15/07/2026

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے ۔
𝘽𝙍𝙊. 𝙁𝘼𝙔𝘼𝙕 𝙉𝘼𝙕𝙀𝙀𝙍
has been elected as
𝙈𝙐𝘼𝙒𝙄𝙉 𝙉𝘼𝙕𝙄𝙈-𝙀-𝙏𝘼𝙍𝘽𝙄𝙔𝘼𝙏𝙄 𝙐𝙈𝙊𝙊𝙍 – MSO South Punjab
SESSION 2026–27
May Allah Strengthen Him (Ameen)

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے ۔𝘽𝙍𝙊. 𝙐𝙎𝘼𝙈𝘼 𝙆𝙃𝘼𝙇𝙄𝙇has been elected as𝙈𝙐𝘼𝙒𝙄𝙉 𝙉𝘼𝙕𝙄𝙈-𝙀-𝙄𝙏𝙏𝙄𝙇𝘼𝘼'𝙏 – MSO South PunjabSESSI...
15/07/2026

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے ۔
𝘽𝙍𝙊. 𝙐𝙎𝘼𝙈𝘼 𝙆𝙃𝘼𝙇𝙄𝙇
has been elected as
𝙈𝙐𝘼𝙒𝙄𝙉 𝙉𝘼𝙕𝙄𝙈-𝙀-𝙄𝙏𝙏𝙄𝙇𝘼𝘼'𝙏 – MSO South Punjab
SESSION 2026–27
May Allah Strengthen Him (Ameen)

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO South Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share