QMG Foundation

QMG Foundation Charity For Everyone's

جہاں بھی گئے داستاں چھوڑ آئے!A part of the World's largest operational salt mine in Khewra,  which is open to tourists! ...
02/07/2024

جہاں بھی گئے داستاں چھوڑ آئے!

A part of the World's largest operational salt mine in Khewra, which is open to tourists!

Btw, the dustbins are only a few feet away...

ایرانی صدر کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ناگہانی موت کے باعث دل بہت رنجیدہ ہے۔ مرحوم امت مسلمہ میں ایک منفرد اور نمایاں مقام ر...
20/05/2024

ایرانی صدر کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ناگہانی موت کے باعث دل بہت رنجیدہ ہے۔
مرحوم امت مسلمہ میں ایک منفرد اور نمایاں مقام رکھتے تھے۔ مظلوم فلسطینی اور کشمیری عوام کے لیے ان کی محبت اور غیر مشروط حمایت نے ان کو مسلم دنیا کی ہر دل عزیز شخصیت بنا دیا تھا۔ دعا ہے اللہ پاک ان کی آنے والی منازل آسان کرے اور ان کی اور ان کے ساتھ شہيد ہونے والے سب افراد کی کامل بخشش فرمائے، اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ 💔
‏⁦
‏⁧
‏⁧‫

Address

Multan

Telephone

+923061234760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QMG Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to QMG Foundation:

Share